یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں😔 تیری یادوں میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں 🥀
2025-11-06 16:15:45
40
𝐌ͥᴀʜͣɪͫ _🤍 :
🥺🖤ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی، اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے🥺
2025-11-04 16:14:12
41
༺𝒂𝒌 ہاری 𝒍𝒂𝒓𝒌𝒊 :
meri ankho me be asy hi ansu rehty ha😭😭😭💔💔💔
2025-11-05 03:53:57
9
🫥🫥Queen khani 🫥🫥 :
اگر آپ کا دوسرا نصف غائب ہے،
تو اپنے خلا کو عارضی لوگوں سے نہ بھرنا __🤍🌷
2025-11-04 18:15:34
12
Not precious 💕 :
🥺🥺apki ankhe hmare zakhmon ko taza kr rhe hei please 🥺 sabar kre
2025-11-04 19:34:36
17
cutiepie :
ہر الوداع میں دونوں نہیں روتے ، روتا وہی ہے جو رکنا چاہتا ہے....!!🖤💔
2025-11-05 07:58:01
14
♥️♥️♥️♥️ :
*وہ مجھ سے یہ نہیں کہتا کہ جاؤ مر جاؤ❤🩹🥺*
*وہ مجھ کوچھوڑ کے جانے کی بات کرتا ہے💔😭*
2025-11-15 07:13:39
9
sab dukha ha 💔🥀 :
kitni khush nacib hogi wo larki jis ka liya ap ro raha ho ❤️🩹
2025-12-25 19:10:19
5
🔥[£|B®A ❤️🔥 $T@r]🔥 :
الفاظ میں نہ ڈھــــونڈ میری بے قراریاں
اے بـــے خبر زباں نہیں دل بے قرار ھے
2025-11-09 19:57:51
11
꧁•⊹٭𝙺𝙰𝙼𝚁𝙰𝙽 𝙹𝚄𝚃𝚃٭⊹•꧂ :
ایک بار پھر محبت کریں گے عتبار اٹھا ہے جنازہ نہیں ❤️🩹❤️🩹
2025-12-18 17:06:13
5
♥️♥️ :
Nice 🖤
2025-11-04 16:40:03
6
kanwal :
so sad🥺🥺🥺🥺🥺
2025-11-05 03:30:03
8
SHAHزيب💸⚜️ :
caption 🫴🥺
2025-11-05 03:39:24
5
Mughal mirza g :
very good
2025-11-05 09:58:56
5
Saeedsaadiabbas :
💔زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے🥀
2025-11-09 18:09:43
8
Ayesha968590 :
mohobat ma barbad ho gay ho KY mara tarhn💔
2025-11-10 14:25:12
6
Fatima Zahra 📿🧕 :
hayeee 🥰
2025-11-05 04:18:34
7
🦋⁂༄𝗠ª𝘴ơₒ𝚖ª༄⁂🦋 :
🥀قرار دے کر بھی ، بے قرار کر دے گی
نگاہ یار ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے🥺
2025-11-05 20:40:06
8
Abrishyyy :
wow Soo nice caption
2025-11-05 10:27:01
5
🦁 ARSلAN 👑 :
سلامت رہیں محبتیں سب کی 😌
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے🥹
2025-11-06 13:19:54
6
Sehro33 :
زندگی ميں اگر پيار کرنے والا شخص نا ہو تو پھولوں کی کوئی ويليو نہيں ہوتی
2025-11-05 19:11:25
6
❤️🩹Zahra Malik❤️🩹 :
کہانیوں میں ہی موت آجاتی ہے...!!! 💔😫
یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں ...!!! 😭
2025-11-08 15:13:48
5
لا حاصل عشق 🥀❤️🩹 :
پھر یوں ہوا کہ ایک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو❣️💞 پھر یوں ہوا کہ اس کی عادت ہو گئی مجھ کو پھر یوں ہوا کہ اس نے دوست بنا لیا مجھ کو پھر یوں ہوا کہ ہزاروں باتیں کی ہم دونوں نے پھر یوں ہوا کہ ساری رات جاگنا پڑا مجھ کو🌚👀 پھر یوں ہوا کہ میں نے اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو پھر یوں ہوا کہ وہ چھوڑ کر چلی گئی مجھ کو پھر یوں ہوا کہ اکیلے جینا پڑا مجھ کو پھر یوں ہوا کہ نیندیں بھی حرام ہو گئی مجھ پر پھر یوں ہوا کہ وہ زندگی کی عادت بن گئی میری پھر یوں ہوا کہ زندہ رہ کر بھی مرنا پڑا مجھ کو🥹🙋🏻🫂 ࿐
2025-11-06 05:44:01
5
shah :
@Soft angel 😇:پھر یوں ہوا کہ میں تہجّد gya پڑھ کے بھی ادوری رہ ی
اور وہ کسی بے نمازی کو مل گیا 💔🥺🥺😢😢
2025-12-06 17:44:54
3
To see more videos from user @wehshhi01, please go to the Tikwm
homepage.