خاموشیوں سے نبھا کرنا سیکھ لیا ہے میں نے
اب کوئی بات بھی کرو تو جواب کا دل نہیں کرتا
دل اس کی محبت میں تباہ ہوا کچھ اس طرح
اب کوئی چاہے بھی تو چاہنے کا دل نہیں کرتا
@seme🥺🥀
:جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ
دیا جائے۔ ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس
کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارے لیے بنے ہوں۔
حقیقت پسند بنیں، خوش فہم نہیں۔
" جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔