@policecam002.usa: #cops #copsoftiktok #bodycam #police #policeofficer #policeoftiktok #911

Policecam01
Policecam01
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 05 November 2025 04:13:01 GMT
323
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @policecam002.usa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دور حاضر کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ, یہ دنیا کردار سے نہیں، حالات سے عزت دیتی ہے۔  جب تک آپ کے پاس کچھ نہیں ہوتا، لوگ آپ کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے اس دنیا کا دستور بڑا عجیب ہے؛ یہاں انسان کی اچھائی اور اخلاق سے زیادہ اس کی جیب اور رتبے کی اہمیت ہے۔  لوگ آپ کے دل کی خوبصورتی نہیں، بلکہ آپ کی کامیابی کی چمک دیکھتے ہیں۔  جیسے ہی آپ کے حالات بہتری کی طرف  بڑھتے ہیں، تو اجنبی بھی اپنا ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، لیکن زوال میں اپنے بھی آنکھیں پھیر لیتے ہیں۔ یہ مفاد پرستوں کا میلہ ہے جہاں ہر رشتہ ضرورت کے تابع ہے۔ ہمیں اس بات کو سمجھ لینا چاہیے کہ عزت اور مقام وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، لیکن اصلیت صرف برے وقت میں ہی سامنے آتی ہے۔  لہذا دنیا کی اس عارضی واہ واہ کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنے اللہ پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ وہی ہے جو بنا کسی مطلب کے عزت دیتا ہے۔  سچے رشتے وہ نہیں جو کامیابی دیکھ کر آئیں، بلکہ وہ ہیں جو مشکل میں آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔  یاد رکھیں، حالات بدل سکتے ہیں، مگر جو شخص آپ کے برے وقت میں ساتھ تھا، وہی اصل میں آپ کا اپنا ہے۔

About