@Nakib khan kpk:خیبر پختونخوا مانسہرہ میں افغان مہاجرین تو جانے کا نام بھی نہیں لیتے بلکہ دوسروں صوبوں سے بھی مھاجرین آ کر خیبر پختونخوا میں اباد ھو رھے ھیں ۔ صوبائی حکومت ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہا ہے بلکہ افغان مہاجرین کی پشت پناہی کرتے ہیں ۔ لھذا وفاقی حکومت اور ادارے ان کے خلاف کارروائی کرے ۔
2025-11-06 09:56:50
0
To see more videos from user @afghan_records, please go to the Tikwm
homepage.