@ssaiy_: como me tatúo este concierto? #cosanuestratour #cosanuestra #rauwalejandro #rauwalejandroworldtour #rauw

sai
sai
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 05 November 2025 21:54:06 GMT
6500
1227
10
54

Music

Download

Comments

starmir28
liz :
hay si una noche muy espectacular, ameee 💗
2025-11-06 06:17:25
5
beck_crts
beck_crts :
La envidia de que pudiste estar😭😭😭
2025-11-06 02:43:25
2
quinnzel_25
Naomy Alvarez :
Pero si iban elegantes ? 🥺
2025-11-06 04:12:41
3
applee_u.uu
M🧸ྀིྀི :
ME ENCANTAAA COMO SE VE CON ESE MAKEUP 😍😍😍😍😍😍😍😍😍
2025-11-06 02:09:07
2
marisita.1231
Carmenn🩷 :
que envidia netaa😭😭😭😭
2025-11-06 03:29:18
1
mauu_loza
ܔܢܜܔ :
ponlo para descargar 💔
2025-11-08 18:22:01
0
To see more videos from user @ssaiy_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم چاہو تو تیرے قدموں میں اپنا سر رکھ دوں، اپنی ہر انا، ہر غرور تیرے نام کر دوں، اپنی ذات کی ساری سختیاں بھلا کر تیرے سامنے محبت سے جھکنا قبول کر لوں، مگر شرط بس اتنی سی ہے کہ میرے اس جھکنے کو میری کمزوری مت سمجھنا، مجھے محبت کا احساس دینا، اپنی برتری کا غرور نہیں۔ میں وہ شخص ہوں جو محبت میں اپنا سب کچھ ہار کر بھی اپنے محبوب کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھنا چاہتا ہے، جو اپنی ضد چھوڑ سکتا ہے، اپنی انا مٹا سکتا ہے، جو ہزار شکوے دل میں رکھ کر بھی تمہاری خوشی کی دعا کرتا ہے۔ مگر یاد رکھنا! محبت میں جھکنے والا ہمیشہ کمزور نہیں ہوتا، کبھی کبھی وہ صرف اس رشتے کو بچانے کے لیے اپنی انا سے دستبردار ہو جاتا ہے، جس میں اس کی پوری دنیا آباد ہوتی ہے۔ میں تمہیں چاہوں تو بے حساب چاہوں، تمہاری خوشیوں کے لیے اپنی دعاؤں میں جگہ رکھوں، تمہاری خاموشی کو بھی سمجھنے کی کوشش کروں، تمہاری ناراضی کو بھی محبت سے سہہ لوں، مگر مجھے اتنا تو احساس دینا کہ میری محبت تمہارے لیے کوئی معمولی بات نہیں۔ مجھے تمہاری زندگی میں کوئی تخت و تاج نہیں چاہیے، نہ تم پر اپنی محبت کا کوئی حکم چلانا ہے، بس اتنی سی خواہش ہے کہ جب میں تمہارے سامنے جھکوں تو تم مجھے اپنی محبت کا احساس دلاؤ، نہ کہ اپنی طاقت اور برتری کا۔ کیونکہ محبت میں سر جھکانا خوبصورت تب لگتا ہے جب سامنے والا اسے عزت سے تھام لے، ورنہ کسی کی سچی محبت کو غرور سمجھ لینا دلوں کے سب سے خوبصورت رشتے کو بھی آہستہ آہستہ بے معنی کر دیتا ہے۔ میں تمہارے سامنے جھکنے کو تیار ہوں، بس تم میرے خلوص کو کبھی اپنی فتح مت سمجھنا۔ #unfreezemyaccount #500kview #growupwithme #foryoupagee

About