@arjadnaqvi05: “SPID ID (Sistema Pubblico di Identità Digitale) اٹلی کی ایک ڈیجیٹل شناختی سروس ہے جس کے ذریعے ہر شہری سرکاری آن لائن سروسز تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ اگر آپ اٹلی میں رہتے ہیں تو SPID ID آپ کے لیے بہت ضروری ہے — چاہے آپ کو INPS، Agenzia delle Entrate، یونیورسٹی، یا کسی بھی سرکاری ادارے کی ویب سائٹ پر لاگ ان کرنا ہو۔ SPID ID حاصل کرنے کے لیے آپ کو کسی سرکاری منظور شدہ provider کے ذریعے رجسٹریشن کروانی ہوتی ہے، جس کے بعد آپ کو ایک منفرد username اور password ملتا ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنی شناخت کو محفوظ اور تیز طریقے سے online verify کر سکتے ہیں#spid #spidid #digitalidentity