@aintastrologyfunny: PART 2 there is a super moon in Taurus on November 5 and it’s going to affect all of the zodiac signs differently. Don’t let this full moon libation energy go to waste.#creatorsearchinsights #supermoon #taurusfullmoon #supermoonintaurus #beavermoon @WHAT’S YOUR SIGN

WHAT’S YOUR SIGN
WHAT’S YOUR SIGN
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 05 November 2025 23:29:16 GMT
1636
66
8
7

Music

Download

Comments

zentross
TheWanderingDrow ❌ :
I think all that cancer is insulating my Gemini 😂
2025-11-06 00:06:17
1
leonetwaroo1
Leon Etwaroo :
but Scorpio woman would not fall in love with me angel 😇 love her for love 💕 in this world 🌎
2025-11-06 00:25:46
1
zentross
TheWanderingDrow ❌ :
So how you doin’? 😅😅😅
2025-11-06 00:04:52
0
jeannecancienne45
Poohbear1 :
❤️❤️❤️
2025-11-06 15:51:01
0
mel.thegemini
mel.thegemini :
Gemini ♊️here …. I slipped back into my Cancer ♋️🙈 💦 with no regrets, I Love Him 🥰
2025-11-07 05:52:36
0
To see more videos from user @aintastrologyfunny, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت بھرا پیغام صرف اتنا ہے کہ  انسان اس دنیا میں ہمیشہ کے لیے نہیں آیا،  ہم سب نے چند دنوں کا یہ سفر طے کرنا ہے۔ 🌿❤️ اس لیے کوشش کریں کہ جتنے دن زندگی ملی ہے،  انہیں شکووں،  نفرتوں اور مایوسیوں میں ضائع نہ کریں،  بلکہ اپنے دل کو مثبت رکھیں  اور اپنے اردگرد کے لوگوں کے لیے آسانی بنیں۔ 🤍✨ زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی،  کبھی راستے مشکل ہوتے ہیں،  کبھی حالات انسان کو تھکا دیتے ہیں،  کبھی اپنے ہی لوگ دور ہو جاتے ہیں،  لیکن اس سب کے باوجود زندگی میں  امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ 🥺🌸 خاص طور پر اپنے بچوں کے لیے ایک اچھی مثال بنیں،  کیونکہ بچے صرف ہماری باتیں نہیں سنتے،  وہ ہمارے رویے، ہماری برداشت،  ہماری محنت اور ہماری امید سے بھی سیکھتے ہیں۔ 🫶🏻👨‍👩‍👧‍👦 انہیں یہ سکھائیں کہ مشکل وقت زندگی کا اختتام نہیں ہوتا،  بلکہ ایک ایسا مرحلہ ہوتا ہے جسے صبر،  دعا اور حوصلے کے ساتھ گزارا جا سکتا ہے۔ 🌙🤲🏻 اپنے بچوں کے لیے مسکرانے کی ایک وجہ بنیں،  ان کے لیے محبت بنیں، ان کے لیے محفوظ سایہ بنیں،  تاکہ جب وہ زندگی میں مشکل وقت دیکھی  تو انہیں آپ کی مضبوطی یاد آئے۔ ❤️‍🩹🌷 اور اپنے لیے بھی تھوڑی سی نرمی رکھیں،  ہر وقت خود کو قصوروار نہ ٹھہرائیں،  ہر بات کو دل پر نہ لیں،  اور ہر مشکل کو اپنی پوری زندگی کا فیصلہ نہ سمجھیں۔ 🤍 کبھی خاموشی سے آسمان کو دیکھیں،  اللہ کا شکر ادا کریں اور خود سے کہیں کہ  ابھی بہت کچھ باقی ہے،  بہت سی دعائیں قبول ہونی ہیں،  بہت سے راستے کھلنے ہیں  اور بہت سی خوبصورت یادیں بننی ہیں۔ 🌌🤲🏻 زندگی مختصر ہے،  اس لیے اسے نفرتوں سے نہیں،  محبت سے بھریے؛  لوگوں کے دل نہ توڑیے،  جہاں ممکن ہو کسی کے لیے آسانی بن جائیے،  اور اپنے پیچھے اچھے الفاظ اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیے۔ 🌹 میرا پیغام یہی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں،  امید کو زندہ رکھیں،  اپنے آپ کو سنبھالیں،  اپنے پیاروں کے قریب رہیں اور اللہ سے اپنا تعلق مضبوط رکھیں۔ 🤲🏻❤️ کیونکہ یہ زندگی اللہ کی عطا ہے،  اور اس عطا کی قدر یہی ہے کہ ہم اسے نیکی،  محبت، صبر، شکر اور امید کے ساتھ گزاریں۔ 🕊️✨ اللہ ہم سب کے دلوں کو سکون دے،  ہماری مشکلات آسان فرمائے،  ہمارے بچوں کو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے  اور ہمیں ایسی زندگی عطا فرمائے  جس کے اختتام پر ہمارے پیچھے صرف دعائیں رہ جائیں۔  آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️ (میں آپ کا ایثار ✍️) #fyp #foryou #unfrezzmyaccount #viralvideo #trending

About