me ghee bnti hun lekin color bohat dark ho jata h plzz Ripley me
2025-11-06 19:04:54
18
Ali Mujtaba Khan Qadri Attari :
اتنا جھنجٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے سیدھے سیدھےبلائی کو کڑاہی میں ڈالو@ چولہے پہ رکھ دو ایسے ہی بن جاتا ہے ہمارا اتنا ٹائم ویسٹ کیا ہے
2025-11-07 12:11:49
68
Fahad Mechanical engineer :
hmry trf 1600 rupee kilo hy
2025-11-19 03:22:21
3
Ayma Jameel :
Hamry village m 5000 sy1kg milta ha
2025-11-07 03:19:50
4
زوجہ وسیم❤️ :
Direct cream sy bhe ghee ban jata h
2025-11-07 15:36:24
12
Zee Edits ( kaju ) :
یہ سب پرانے زمانے کے طریقے ہیں جس میں خواتین یا لڑکیاں تھک جایا کرتی تھیں میں اپنے گھر میں مکھن بالائی سے گھی بناتی ہوں دیسی گھی اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں ہر ہفتے ہی بناتی ہوں اپ لوگوں نے کرنا یہ ہے صرف بالائی کو چولہے پر رکھ دینا ہے چولہا ان کر دینا ہے برتن میں ڈال کے دھیمی انچ پر پکانا ہے اس کو پکتے رہنے دینا ہے اٹومیٹک گھی بن جاتا ہے بھائی چمچ چلاتے رہنا ہے نیچے جو بچے گا وہ میٹھا میٹھا کھانے والا مزیدار حلوہ ہوتا ہے اس کو کھائیں ڈرائی فروٹ ڈال کے وہ اپ کی پنجیری بن جائے گی
2025-11-08 17:47:36
15
Sardar Y. H. khan :
hmary han 7000 kg ha
2025-11-08 19:09:10
2
ABDULMATEEN JAMIL :
بالائی نہی ملائی اصل لفظ ھے
2025-11-07 10:22:17
16
anam :
:بیٹیاں صرف گھر سنبھال سکتی ہیں بس اسی بات کو غلط ثابت کرنا ہے ۔۔۔سوچا تھا 3 مہینوں میں 50 ہزار کماؤں تو بہت ہے پر آنلاین ورک سے 1 مہینوں میں کما لیا
2025-11-08 10:16:55
4
Adil Ibn e Asif :
10 kg milk se kitna Desi ghee bn sakta h
2025-11-06 18:35:38
5
Saima gul :
is mosam me kesa pani dalti hn makhan bnany k lye thnda ya grm
2025-11-06 18:31:29
3
OO833 :
humire traf 5000 ka
2025-11-07 15:48:20
3
arzoo514 :
meri ak month ki mlai waste o gai makhn bna e ni bht dukh hua
2025-11-14 10:01:17
2
Abr e khuld :
Maine Ghar ki malai sy bnaya ye ghee. or har month bnati Hu itni jaldi banta Hy or itna tasty 😋
2026-02-02 17:57:50
1
Abdullah 💞💞 :
10 برتن اپ نے گندے کیے سب گھی ان کے ساتھ لگ گیا
ہم تو ایک برتن میں بناتے ہیں ماشاءاللہ بہت نکلتا ہے
2025-11-12 15:22:03
6
Noor Khan Nasar :
Parh kr like karta jao 😘🤗
❤❤ لَا إِلٰهَإِلَا اللَٰهُمُحَمَدٌ رّسُوْلُاللَٰهِ🦋
2025-11-08 11:34:30
26
کشش بیوٹی پارلر :
itni mlai to m 10din m jma kr leti hn😏
2026-01-29 10:18:12
1
nazish :
good
2025-11-08 14:45:57
3
queen 🎀💗 :
اس بلائی کو تھوڑا سا پہلے بغیر پانی ڈالے ہلاؤ اور صرف 5 منٹ میں مکھن نکل آۓ گا پھر پانی ڈال کر مکھن نکال لو اگر اس میں پانی ڈالو تو پھر بہت دیر لگ جاتی ہے ملائی ہلا ہلا کر بڑی مشکل سے مکھن آتا ہے بس آپ بلائی نکالو سیدھا مدھانی گوماؤ اور پھر مکھن آ جاۓ گا
2025-12-06 15:17:08
3
🅐🅢🅗 :
nice
2025-11-09 18:34:33
2
faran :
good
2025-11-08 14:37:51
2
✨️ maaz✨️ :
🥰💋💞💞💋🥰🥰💋💞🤲🤲🤲🤲🤲🤲ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
2025-11-08 11:27:23
2
Doll Doll :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-11-07 13:11:32
3
Mrs sohaib ch.👑 :
balai utar k dodh main kuj ni bachta dodh pani jaisa reh jata...tasteless
2025-12-07 10:10:26
0
To see more videos from user @chefssecret_93, please go to the Tikwm
homepage.