@poetryinshadows00: ہر وہ شخص اذیت میں ہے، جس نے کسی کو یہ کہہ دیا کہ میں تمہارے بغیر مر جاؤں گا۔ کیونکہ اُس لمحے اُس نے اپنے دل اپنی کمزوری اور اپنی چاہت سب کچھ سونپ دیا... اور بدلے میں جب بے رخی خاموشی یا جدائی ملی تو وہ اذیت بن گئی۔ وہ شخص بر دن جیتا ہے، مگر ہر لمحہ اندر سے مر رہا ہوتا ہے۔ محبت جب یکطرفہ یا بے قدری کا شکار ہو جائے، تو سب سے زیادہ سزا وہی پاتا ہے جس نے سب سے زیادہ چاہا ہوتا ہے #foryoupage #aestheticvideos #poetrylines #poetry
کوئی کســـــــــــــــــی کے بغیر نہیں مرتا انسان تو باکل نہیـــــــــں
2025-11-07 00:55:54
28
Muhammad Umair :
*موجود ایسے رہیں کہ آپ کی غیر موجودگی ایک زوردار خلا اور وحشت ناک یادیں پیدا کرے*
2025-11-07 03:35:15
19
Janan R Dirojay :
غم زندگی تیری راہ میں کوئی نکھر گیا ،کوئی بکھر گیا۔
2025-11-06 23:32:59
20
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
قُرآن کہتا ہے
لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی
تُمہارا ربّبہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔
دُنیا سازشوں سے بھری ہے
مگر میرا یقین اُس ربّپر ہے
جو "خَیْرُالْمَاکِرِیْنَ" ہے
❤️🩹
2025-11-09 03:52:10
16
Broken Smile😊😔 :
جب آپ کسی سے کہہ دیتے ہیں کہ آپ اس کے بغیر نہیں جی سکتے، پھر وہ شخص آپ کو جینے نہیں دیتا۔۔🖤
2025-11-08 16:51:58
11
ÃLÖÑÊ BÔY, :
عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے🥺
جب خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چھین لیا💔🥀
2025-11-08 05:54:23
7
Dr zunera :
_پتہ تو مجھے بھی تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں❤️🩹_
_پر میں نے ان لوگوں میں تجھے گنا نہیں تھا🙌🏻💯_
2025-11-08 16:45:25
12
Zafrullah Jutt :
*ہم بھی پھولوں کی مانند ہیں
*توجہ کے مطابق ہی کھلتے ہیں
*بعض اوقات کسی کی توجہ نہ ملنے پر
*مرجھا بھی جاتے ہیں _
2025-11-09 05:41:49
5
BILAL TANOLI :
کمال 🌸
2025-11-08 18:36:56
4
~𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗔𝗹𝗶 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 :
رابطوں میں رہا کریں 🥺
انسان اچانک مر بھی جاتے ہیں
2025-11-07 12:57:00
13
˚₊𐙚 Princess 🧸 :
توجہ نہ ملے تو سب مرجھا جاتے ہیں،
چاہے پھول ہوں، رشتے ہوں یا انسان۔ 🥀
2025-11-08 21:01:36
12
𝐒𝐀𝐋𝐄𝐍𝐎𝐏𝐇𝐈𝐋𝐄🌝🫶 :
عورت کے چہرے پر تمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہے ، چاہے وہ خوشی کے ہوں یا غم کے ۔
2026-01-27 07:21:56
2
Sahil siddique :
بہت سے لوگ اچانک یُونہی نہیں مرتے
اُنہیں زمین میں تنہائی کھینچ لیتی ہے
2025-11-07 16:18:44
9
ᴍ ᴀ ᴀ ᴅ ɪ 🚩 :
کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سِسکیوں کا شور
شہہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں😢💔
2025-11-10 04:56:15
3
Rahees Rauf 111 :
Beshak
2025-11-08 16:33:26
2
Zahab😌🫀 :
caption please
2025-11-08 17:43:29
3
06_01_20003 :
تم مصر کے بازاروں میں کھوئے ہوئے یوسف کی طرح
میرا دل تیرے بنا ہمیشہ یعقوب رہے گا
2025-11-09 18:15:16
5
Hameed Alam🌿 :
"نازک دل، سخت دنیا؛ یہ ملاپ کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔" 💔🌪️
2025-11-08 17:50:11
5
Umeed :
جیندہ رہ پوسٹ کرن آلیا ♥🥰
2025-11-09 15:47:10
2
Ꭺʟɪ♡𝐂ʜᴀᴄʜᴀʀ :
کُچھ عرسے کے لئے تم رابطے میں پہل کرنا چھوڑو تمہیں پتہ لگ جائے گا کہ تم کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے ہو ۔۔❤️🩹🥀
2025-11-17 09:46:25
2
mom@l abb@si 090 :
میں جانتا ہوں وہ بےحیا نہیں
میں اسے دیکھنے لگو مجھے دیکھتا نہیں
تہمیں چھور کر کہاں جاوں گا بلہ اس شہر میں
تیرے سوا کسی کو جانتا نہیں😊😊
2026-01-10 19:11:35
1
Umeed :
اوےےےےےے😞
2025-11-09 15:46:45
1
Umeed :
جیو 700 سال♥🥰
2025-11-09 15:47:21
1
م ✨ :
hit Kar gayi yarrr 🥹
2025-11-16 11:30:48
1
Muhammad Madni :
انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا۔🥺
2025-11-22 16:38:18
1
To see more videos from user @poetryinshadows00, please go to the Tikwm
homepage.