@saniaashiq_: پاکستان کا پہلا سرکاری اسکول اور ریسورس سینٹر برائے آٹزم اب رجسٹریشن کے لیے کھل گیا ہے 🌈 آج بچوں کو رجسٹریشن کے عمل کا حصہ بنتے، ان کی مسکراہٹیں اور جوش دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا 💙 یہ صرف ایک رجسٹریشن نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے ایک ایسے پاکستان کی طرف، جہاں ہر بچہ دیکھا جائے، سنا جائے، اور سراہا جائے 🌟 آئیے مل کر امید، قبولیت، اور محبت کا یہ پیغام ہر گھر تک پہنچائیں۔ 🇵🇰💚 #SACMSaniaashiqMPA #AutismAwareness #SpecialChildren #MaryamNawazVison #Foryou