@dr.naveedofficialhc: ارجن کی چھال استعمال کریں جو پنساریوں پاس ہوتی ہے وہ لکڑی ہوتی ہیں

Dr. Naveed Official Hc
Dr. Naveed Official Hc
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 November 2025 19:07:11 GMT
2550
67
10
34

Music

Download

Comments

activemediaofficial
Active Media Official :
اس پتلے پتلے چھلکے کا کہوہ بنائیں اور اس کے فائدہ دیکھیں پھر اپ کو کیا ہوگا دل کے لیے انکھوں کے لیے اور جسمانی رگوں کی گیس اور بدہضمی اس سے دور ہوتی
2026-01-04 20:42:27
0
activemediaofficial
Active Media Official :
اسلام اباد کے اندر یہ ہر جگہ درخت لگا ہوا ہے اور لوگ اس کو چھری اور ٹوکے سے کاٹ کر استعمال کرتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں
2026-01-04 20:40:54
0
activemediaofficial
Active Media Official :
درخت کے ساتھ کاٹ کر لکڑی لے جانا کا کوئی فائدہ نہیں اور پتوں کا بھی نہیں فائدہ صرف اس کے اوپر جو چھلکا اترا ہے پتلا پتلا وہ استعمال کرنا ہے کاوہ بنانا
2026-01-04 20:42:05
0
activemediaofficial
Active Media Official :
اس ویڈیو میں جو دکھایا جا رہا ہے کہ چھلکا استعمال کرنا ہے درخت کاٹ کر نہیں استعمال کرنا یہ اس کے اوپر چھلکا لگا ہوا ہے اس کا استعمال کرنا ہے
2026-01-04 20:40:41
0
activemediaofficial
Active Media Official :
درخت کی لکڑی کام نہیں کرے گی بند شریانوں اور دل کے وال اور انکھوں کے لیے صرف اپ نے درخت کے اوپر جو پتلی طے کی چھلکا لگا ہوا ہے وہ استعمال کرنا ہے
2026-01-04 20:41:45
0
activemediaofficial
Active Media Official :
اپ اس درخت کا صرف چھلکا استعمال کریں جو اس کے اوپر سے اتر رہا ہے خود بخود درخت نہیں کاٹنا
2026-01-04 20:41:23
0
activemediaofficial
Active Media Official :
یہ جو درخت کاٹ کے رکھا ہوتا ہے پنساریوں کی دکان سے ملتا ہے جو کہ کام نہیں کرتا
2026-01-04 20:40:29
0
anilayameen
Anilayameen :
😁😁😁
2025-11-06 19:13:24
0
romaancollection
Romaan Collection :
💯
2025-11-20 11:19:51
0
To see more videos from user @dr.naveedofficialhc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About