@friedchicked0:

Friedchicked0
Friedchicked0
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 06 November 2025 20:43:53 GMT
5642
47
3
1

Music

Download

Comments

haums1031
KYH :
❤️❤️❤️
2025-12-09 20:02:12
0
finitex.official
THE GLOVES SHOP :
❤❤❤
2025-11-26 07:49:42
0
finitex.official
THE GLOVES SHOP :
Huge thanks to you for the fantastic showcase-more people are discovering its charm! 😍FINITEX nitrile gloves are absolutely amazing!❤️
2025-11-26 07:49:49
0
To see more videos from user @friedchicked0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خوبصورتی، چمک  حیثیت اور کامیابی یہ سب وقتی چیزیں ہیں۔ ان کے سحر میں تو ہر  کوئی قریب آ جاتا ہے کیونکہ روشن چہروں کے گرد لوگوں کا ہجوم لگ  جانا کوئی کمال نہیں۔ اصل محبت، اصل  وفا اور اصل تعلق تب پہچانا جاتا ہے جب تمہاری مسکراہٹیں  مدھم پڑ جائیں جب تمہاری آنکھوں  میں تھکن اتر آئے جب زندگی تمہیں  اندر سے مرجھا دے اور پھر بھی کوئی شخص تمہارے وجود پر الزام  رکھنے کے بجائے اپنی محبت سے تمہارے  دل کو پھر سے بہار بنا دے۔ جو تمہارے بکھرے  ہوئے موسموں میں تمہارا ہاتھ مضبوطی سے تھامے جو تمہاری خاموشیوں  کو بھی سمجھے جو تمہارے زخموں  کو کمزوریاں نہیں بلکہ امانت سمجھے اور تمہارے مرجھائے وجود میں اپنی خلوص بھری محبت سے پھر سے زندگی، تازگی  اور مہک بھر دے یقین مانو تمہارا حقیقی حقدار وہ نہیں جو تمہاری چمک پر فدا ہو جائے بلکہ وہ ہے جو تمہارے اندھیروں  میں چراغ بنے تمہارے خزاں زدہ دنوں  میں بہار لے آئے اور ہر حال میں تمہیں  یہ احساس دلائے کہ تم صرف اچھے  وقتوں کے لیے نہیں بلکہ ہر حال میں محبت  کیے جانے کے لائق ہو۔ ❤️‍🩹ہیر  #fyp #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral  #fypシ #foryou

About