@tigressak47: “Prayer wasn’t weakness — it was relationship. Jesus shows us how to stay connected to the Father. 🙌 #ChristianSermon #Luke612”#KingdomOfGod #jesuschristoursaviour #jesusislord

The Lion of Judah🦁✝️
The Lion of Judah🦁✝️
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 07 November 2025 00:05:24 GMT
99280
17656
1373
681

Music

Download

Comments

user2883587453652
Ahmad raza :
مسیح ابن مریم تو صرف ایک رسول تھے، ان سے پہلے اور بھی رسول گزر چکے ہیں اور ان کی والدہ حق کی حمایتی تھیں، وہ دونوں کھانا کھاتے تھے، دیکھو ہم ان پر کس طرحنشانیاں بیان کرتے ہیں، پھر دیکھو کہ وہ کس طرح دھو کے میں پڑے ہوئے ہیں، کہو کیا تم اللہ کے سوا ایسی چیزوں لی عبادت کرتے ہو جو تمہارے لیے کوئی نقصان یا فائدہ نہیں جانتا، اگر اللہ سننے والا ہے اور (اس دن سے بچو) جب اللہ کہے گا کہ اسے عیسیٰ ابن مریم کیا تم نے لوگوں سے کہا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو اللہ کے سوا معبود بنا لیا ہے، وہ کہے گا کہ تم بلند مرتبہ ہو، میرے بس کی بات نہیں تھی کہ میں وہ کہوں جس کا مجھے کوئی حق نہیں، اگر میں کہتا تو تمہیں معلوم ہو جاتا، تم جانتے ہو کہ میرے اندر کیا ہے، اور میں نہیں جانتا کہ جو کچھ تمہارے اندر ہے وہ ان کے سوا غیب نہیں ہے۔ آپ نے مجھے اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دیا جو میرے اور آپ کا رب ہے اور جب تک میں ان سی تھا سی ان پر گواہ تھا لیکن جب آپ نے مجھے اٹھایا
2025-11-07 05:01:30
33
fizanali3281
Adnan maلik :
Allah pak Hy uska koi shareek nahi
2025-12-09 20:33:30
25
victor.j771
Victor :
God bless you Abundantly... khudawand apko Or barkat dain or or feeham or Hiqmat or Danai dain... jetay rahain Khush rahain.. bilkul Laffz Baa Laffz darrsut Kaha...🙏
2025-11-07 04:49:08
7
graphic_card_repair
The computer Store :
لیکن آج جو بائبل میں "انجیل" لکھی ہوئی ہے — یعنی "Gospel of Matthew (متی)", "Mark (مرقس)", "Luke (لوقا)", اور "John (یوحنا)" — یہ چار آدمیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر اٹھائے جانے کے کافی بعد لکھی تھیں۔
2025-11-10 11:28:47
8
sumaira17345
Jamshed🥰♥️ :
God bless you sister
2025-11-07 04:39:06
18
samafatima10
sama :
I'm Muslim and I love prophet Jesus very much 💓💓💓
2025-12-26 18:47:09
9
asherkamran777
Asher Kamran 777🇵🇰 :
خدا باپ خدا بیٹے خدا روح القدس یہ کہاں پر لکھا ہوا ہے میں نے تو اج تک نہیں پڑھا باپ بیٹا سے لکھا ہوا ہے لیکن اج پہلی بات سن رہا ہوں خدا باپ خدا بیٹا خدا روح
2025-11-23 02:49:26
6
itx_ahmad202
احمد رضا🚩 :
وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔ اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔
2025-12-24 22:53:15
31
jamshaid.khan0255
Jamshaid Khan :
محترمہ آپ نے جو شروع میں خدا کو لے کے بات کی اور ویڈیو کے آخر میں جو خدا کو لے کے بات کی وہ دونوں الگ تھی باتیں وہ ایسی تھی کہ آپ نے پہلے کہا کہ خدا اترا انسان کے جسم میں خدا کو زمین میں آنا پڑا سب سے پہلے چیز اگر ایک خدا جس نے ہر چیز کو بنایا اور جو لا محدود ذات ہے اس کو کسی کے جسم کی ضرورت نہیں ہے یا کسی ماں کی پیٹ کی ضرورت نہیں ہے دنیا میں آنے کے لئے وہ اگر دائریکلی آسمان سے اترتا نور کی شکل میں یا روشنی کی شکل میں تو اس کا زیادہ بہتر انپیکٹ پڑتا اس وقت کے انسانوں پر کیونکہ وہ آنکھوں سے دیکھتے کہ وہ خدا نیچے آیا تو خدا کو کسی کی پیٹ کی ضرورت نہ پڑتی کسی کے پیٹ کے رستے سے آنے کی ضرورت نہ پڑتی پہلی چیز دوسری چیز آپ نے کہا کہ خدا انسانی جسم میں آئے اور پھر آگے جا کے آپ نے ویڈیو میں کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام اس دور میں خدا نہیں تھے وہ خدا کے بیٹے تھے خدا کا بیٹا جو ہوتا لفظ یہ اس دور میں حقیقی بیٹے سے نہیں استعمال ہوتا تھا یہ استعمال ہوتا تھا جو خدا کے حکم پر عمل کرتا تھا یا خدا کا حکم مانتا تھا اس کو کہہ دیتے بیٹا باپ کا بیٹا یا خدا کا بیٹا کیونکہ وہ اللہ کے یا اس کے حکموں کو مانتے تھے اس لئے ان کو خدا کا بیٹا کہا جاتا تھا ہر اس انسان کو کہا جاتا تھا جو خدا کے حکم کو مانتا تھا
2025-11-17 18:09:10
10
warisanjum1
warisanjum1 :
قل اللہ احد
2025-11-14 23:08:39
11
yagubch62
Yagub Ch :
خداوند اپ کو برکت دے امین
2025-11-09 06:13:45
6
aqibambersariya
Aqib Ambersariya💞👑🎖 :
very Beautifully Explained..🌸 God Bless You sister🌺❣️
2025-11-13 06:37:42
5
sochmubashirki_
sochmubashirki_ :
@sochmubashirki_:hi Dear , First time christian ko dekha h Urdu bolne wali Jo kafi ache Andaz se cheze apna believe share kr ri h ap sahi ho ya ghalat wo baad ki BAAT per Masha Allah your way of talking kafi acha h🥰 Allah pak apko Khush rakhe
2026-01-03 16:52:41
1
armishah_fatimah
𝑯𝒆𝒉𝒆🐳 :
وہ اللہ ایک ہے اللہ بے نیاز ہے نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔ بیشک✨
2025-12-24 22:58:41
7
pastor.naeem.past
Pastor Naeem Pastor Naeem :
Amen 🙏 hallelujah 🙏 God bless you all 🙏🙌🙏
2025-11-07 05:10:51
6
rukhsanacaleb
Rukhsana Caleb :
Praise God bless c❤️❤️❤️❤️
2025-11-07 04:24:58
5
irfanirfanmasih79
irfanmasihirfan :
God bless you sister
2025-11-07 00:25:33
5
sumeirabhatti
sumeirabhatti :
Amen 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2025-11-07 04:20:40
6
qadeer.athwal.ath
Qadeer Athwal Athwal :
Good 🥰🥰
2025-12-31 23:12:05
1
qadeer.athwal.ath
Qadeer Athwal Athwal :
Nice 👍🥰🥰
2025-12-31 23:10:57
1
rafay.066
rafay.066 :
sary mil ke hasso 😂😂😂
2026-01-02 19:45:57
0
aforapple065
123 :
great sister keep it up God bless you more and more blessings for you and your family
2025-12-28 19:51:01
1
sulemanjass
suleman Jass :
God Bless you ❤ . 😇
2025-12-29 03:00:02
3
user41695925959598
[email protected] :
AMEN 🙏🙏🙏🙏
2025-11-08 03:20:01
2
sajjadgill4142
@sajjadgill414 #$$ :
amen 🙏
2025-11-09 12:02:23
2
To see more videos from user @tigressak47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About