@m.syedabsaralinaqvifans: خطیب اھلبیت ع جناب سید محمد ابصار علی نقوی صاحب کی علی سینٹر ہیوسٹن امریکہ میں خمسہ مجالس بسلسلہ شھادت حضرت سیدہ کونین ع کی آخری نشست سے خطاب، علماء و مومنین کی مسلسل اور بھرپور شرکت . . #maulanaabsaralinaqvi #teamabsaralinaqvi #ayyamefatmiya s.a #americamajalisschedule @highlight