@sanaaghakhan14: سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایڈیشنل ڈائریکٹر جرنل ایف آئی اے سے بہت عرصے بعد ایک تفصیلی ملاقات ہوئی۔ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ جب بھی سیف سٹی اتھارٹی کا نام لیا جائے گا آپ کا ذکر سرفہرست رہے گا اور سب سے بڑھ کر میڈیا اور اپنے ڈیپارٹمنٹ کے درمیاں دوست ماحول بنانے میں آپ کا بہت اہم کردار رہا ! میری زیادہ شناسائی خان صاحب کے قلم سے رہی کمال شاعر ہیں! ان کی patriotic movie دل چاول آج بھی تاریخ ساز فلم ہے۔ آج ایک عرصہ کے بعد بہت سی پرانی یادیں تازہ ہو گئی سلامت رہیں سر جی۔ #followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #everyoneactivefollowersシfypシ゚viralシalシ #fia #policeofficer #SafeCity