mujhy 5 maheeny se falaj he please sb bhai behn mere liye b dua kriye ga Allah pak mujhy b seht tandrusti ata frmaye Ameen 😭 🤲😭😭😭
2025-11-08 14:31:50
312
umaima :
@umaima:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی 😭😭😭😭😭چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-11-09 15:59:19
159
فقیر بادشا :
2025-11-08 00:35:51
149
Rubina Ali :
durood e arba please mujhe likh kar de de padhne ke liye
2025-11-10 12:49:37
222
♑🤍*..𝒄𝒖𝒕𝒆 𝒈𝒊𝒓𝒍⑅..*🤍♑ :
@Dimple Queen 👑:♥️🕊️🕊️:یااللٰه یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللٰه علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللٰه پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللٰه پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دیں اے اللٰه یا ارحم الراحمین اسکے دل میں بھی میرے لئے محبت ڈال دیں جیسے اپنے میرے دل میں اس کے لیئے محبت ڈالی یا ارحم الراحمین آمین ثم آمین میرے پیارے اللٰه جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللٰه بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللٰه میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللٰه یا ارحم الراحمین میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللٰه پاک میرے لیے آسانی پیدا کر 😭😭 اے اللٰه پاک یا ارحم الراحمین ساری روکاوٹیں اور بندشیں دور کر دے اور باقی لڑکیوں سے اس کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲 یا ارحم الراحمین یا مجیب اسے نیک ہدایت دے اسے نمازی اور نیک بنا اسے برے کام اور گناہوں سے دور کر دے اور ہم دونوں کو نمازی اور نیک بنا آمین ثم آمین 🤲میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللٰه میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللٰه پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللٰه میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللٰه مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللٰه پاک یا ارحم الراحمین اس کا دل بھی میرے لئے نرم کر دیں جیسے اپنے میرے دل میں اس کے لئے محبت ڈالی اس کے دل میں بھی میرے لئے محبت ڈال دیں یا ارحم الراحمین مجھے میرا احمد دے دیں آمین ثم آمین 🤲 میرا نکاح اس سے کرا دیجیئے نا اے اللٰه پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے پلیز آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللٰه پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻🤲🏻😭😭
پلیز 40 لوگ آمین بولتے جائیں ان شاء اللٰه کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
ان شاء اللٰه ان شاء اللٰه ان شاء اللٰه🤲🏻🤲🏻😭😭
2025-11-10 22:26:29
46
Moon Light Walker :
Darood-e-Arba
2025-12-07 15:26:00
31
(اللہ ھو اکبر) :
اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ سید نا محمد کما تحب وترضی لہ۔۔
2025-11-08 19:44:03
166
Syed :
حضرت جی درود اربع کونسا ہے
2025-11-08 16:36:10
47
.¸♡ اللّہ کے سوا کوئی نہیں ♡¸* :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤
2025-12-11 10:51:17
25
Fatima :
darood arba Bata dy poto download ni ho rahi
2025-11-08 13:01:31
7
〽️ANA CHOHAN :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️🩹
2025-11-10 15:09:48
8
B Batool :
✨صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨
2025-11-08 14:37:36
18
The Mask2.0 :
prhny ki timing kya hy ?
2025-11-08 15:38:09
6
🐥🫶 :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-12-11 16:32:22
16
Ameen khan :
صلی اللّٰہُ🫶 وَعلیہ وآلہ وسلَم ❣️🫠🥀
2025-12-28 19:39:39
5
🖤 :
اللہ سے دعا ہے کہ سعدیہ کا نکاح اسد سے کروادے اللہ سب محبت کرنے والوں کا نکاح بھی کروادے آمین
حضرت درود اربع بتلا بھی دیں تاکہ عمل بہترین طریقے سے ہو سکے جزاک اللہ
2025-11-08 08:59:13
175
Siraj Sethi :
Bhai darood arwah kon sa ha ya bhi Bata da
2025-11-08 02:27:34
105
😎 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖𝙝 ×͜× :
:یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میں آپ کے در کا فقیر ہوں مجھے خیرات میں وؤ چیز دے دے جس کی یا اللّه میں آپ سے ہر وقت فریاد کرتا رہتا ہوں میری مشکل کو آسان کر دے میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے یا اللّه میں بہت مشکل میں ہوں میری مدد کر مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا
In Sha Allah آمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
آے اللّه میں تیری رحمت سے نہ امید نہیں ہوں میرا درد میرے صبر سے زیادہ ہے یا اللّه جلد میرے لیے کوئی وسیلہ بنا اور معجزہ کر میرے اللّه واحد سہارا تو ہے میری ہر آس امید تیرے ساتھ جڑی ہوئی ہے یا اللّه میری مدد کر 😪میرے مالک بس کر دے نہ یار آے میرے اللّه میں تھک گیا ہوں لکن ہار نہیں مانو گا کیوں کے تیرا وعدہ ہے تو دے گا یا اللّه جب تک تو مجھے نہیں دے گا میں ایسے گڑ گڑاتا رہوں گا تو دے گا تو ہی میرا اللّه ہے مجھے یقین ہے تو دے گا میرے انتظار کو مختصر کر دے نہ اللّه جی برا حال ہو گیا ہے میرا آے میرے پیارے اللّه میری تو خہش بھی جائز ہے مجھے وؤ واپس کر دے میرے پیارے اللّه رحم کر یا اللّه آپ تو بہت پیار کرتے ہو نہ مجھ سے بس کر دو نہ اللّه جی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-28 17:59:12
6
کپڑوں کی شان :
drood arba konsi hai?
2025-11-08 08:17:53
8
To see more videos from user @islamicvideos.244, please go to the Tikwm
homepage.