@yasir.matyal.rajput1: 🌿 Surah Al-A‘raf – Ayat 188 🌿 (اے نبی ﷺ) کہہ دو: میں اپنے لیے نہ نفع کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ نقصان کا، مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ اور اگر میں غیب جانتا ہوتا تو بہت سی بھلائیاں حاصل کر لیتا اور کوئی برائی مجھ کو نہ پہنچتی۔ میں تو صرف ایمان لانے والوں کے لیے ڈرانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں۔ #QuranInUrdu #QuranTranslation #foryoupage #quran #yasirmatyalrajput1