@quotestypes: دروازے ضرور کھلے رکھیں، مگر وقت کی بیک نہ مانگیں، کیونکہ وقت جب رٹھ جائے تو واپسی کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتا۔ لوگ لوٹ بھی آئیں تو احساس نہیں لوٹتا، رشتے جڑ بھی جائیں تو پہلے جیسی گرمی نہیں رہتی۔ وقت کے ساتھ جو ٹوٹ جائے، وہ صرف یاد بن کر رہ جاتا ہے، اور یادیں کبھی دروازہ کھٹکھٹاتی نہیں بس دل کے اندر خاموشی سے بیٹھ کر زلا دیتی ہیں۔3< #<3#🤍🌸 #rs_wrotes @Queen Malik✨️❤️ @B4BAZURG