اللہ أپ کو ہر طرح کی خوشیاں عطاء فرماۓ 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
2025-11-09 23:39:23
56
Syed zadi ❣️ :
allah pak sehat wali zindgi da ameen 🥺
2025-11-09 11:22:33
35
𝄟≛⃝ Anju𝄟≛⃝🐼, :
بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے آمین ثم آمین
2025-11-10 05:15:53
45
Shabir jaan :
brave Man
2025-11-09 17:31:36
7
shahzaib malik ,1649 💔 🚜 :
الللہ جلد صحت دے بھائی کو 👍
2025-11-08 16:34:51
13
꧁Liaqat꧂꧁Ali꧂ :
@🇵🇰♥️♥️♥️🤲🤲🤲💐💐💐💐💐🖐️🖐️🙋🫶🫶🫶
2025-11-11 06:30:09
4
ayan malik2150 :
allah pak AP ko jald seht yab kary
2025-11-09 18:30:25
18
shakeel ahmad :
Allah pak Jore salamat rakhe🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-10 09:38:34
7
jutt g :
good
2025-11-09 13:33:18
5
جٹ صاحب ❤️ :
اللہ پاک صحت والی زندگی دے آمین
2025-11-09 15:52:29
6
kcjkici :
Allah Pak jld shat da Bhai KO or sister KO hosnla balnd ho
2025-11-10 09:43:17
7
saleemabbaszarghar :
اللہ پاک اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین رب العالمین امین 🤲🤲🤲🤲🤲
2025-11-09 15:58:17
6
Mehro..💜 :
ہمت کرو سسٹر۔۔ میں گزر چکی ہوں ان سب سے ۔۔۔ چلو آپ تو ٹھیک ہو میں تو چارپائی پہ تھی ہسبنڈ کی ٹانگ ٹوٹ گئی بچے بھی زخمی تھے ۔۔ ٹھیک ہوجاتا وقت کے ساتھ مگر پہلے جیسا نئی رہتا جسم
2025-11-10 18:34:34
9
usman :
اللہ پاک تمہاری جوڑی کو سدا سلامت رکھے تندرستی صحت دے
2025-11-09 15:59:08
9
Munir Hussain, :
Allah Pak app KO sehat atta fermy ameen ❤️❤️❤️
2025-11-10 10:12:56
3
Irfan khan :
ameen
2025-11-09 17:09:00
5
Muhammad Sabir :
Bhai Jan Allah ap ko himat de Ameen 🥰🥰🥰
2025-11-11 06:09:10
3
shafqat.tiktok :
السلام علیکم بھائی جان دل سے اللہ سے دعا کرتا ہوں اللہ اپ کو صحت دے اللہ اپ کے لیے بہت اسانیاں فرمائے اللہ اپ کے بچوں کے اپ کے نصیب اچھے فرمائے رونا اگیا اپ کا پیار دے کر اللہ اپ دونوں میاں بیوی کو ہمیشہ خوش رکھے اللہ میرے بھائی اور بھابھی کو خوش رکھے مجھے رونا اگیا اور روتے ہوئے میسج کر رہا ہوں کہ اللہ اپ کی ہر پریشانی دور فرمائے اللہ خوشیاں دے میں جب بھی ایسی کوئی ویڈیو دیکھتا ہوں تو رونا ا جاتا ہے کیونکہ دنیا کسی دکھ یا غریب کی نہیں ہوتی اج دور نہیں ہے اس لیے دعا کرتا ہوں اللہ اپ کو اپنے گھر سے اتنا کچھ عطا فرمائے کہ اپ بادشاہوں کی طرح اپنے بچوں کو رکھ سکیں امین ثم امین میری انکھوں سے انسو نہیں رک رہے بھائی اور میرا اللہ میرے انسو رائے گا نہیں جانے دے گا میری دعائیں اپ کے لیے قبول کرے گا اللہ پاک امین ثم امین یا رحمن یا رحیم یا کریم میرے اللہ اس فیملی پر اپنا کرم فرما
2025-11-09 12:16:03
5
رانا انس رمضان :
Allah pak sahet dey
2025-11-11 06:21:35
3
Mr Sohail 🤲 :
Mashallah 🤲 always be happy 😊
2025-11-09 15:41:49
3
Baniras Batti :
allah Allah Allah Ameen summa Ameen
2025-11-09 12:33:43
4
Usman Farooq :
Allah pak seht de
2025-11-10 16:01:46
3
rafaqatali1345 :
Allah pak sehat da
2025-11-10 03:33:19
3
cute boy 02 :
༒︎༒︎:بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے آمین ثم آمین
2025-11-10 20:28:56
4
To see more videos from user @bukhari.family2, please go to the Tikwm
homepage.