✨آپ سب سے میری التجاء ہے آپ سب میرے لیے دعا کریں...✨
🤲🏻یا اللّٰہ عزوجل آپ نے جس شخص سے اتنی محبت کروائی ہے....میرے پیارے اللّٰہ عزوجل آپ اُسے میرے نصیب میں بھی لکھ دیجیے...یا اللّٰہ عزوجل آپ ہم دونوں کے ساتھ جنت تک لکھ دیجیے...کہ ہم وہاں بھی دونوں ساتھ رہیں....یا اللّٰہ عزوجل آپ اُسی کو میرا مقدر بنا دیجیئے...آپ ہم دونوں کا ساتھ دنیا میں بھی ساتھ اور آخرت میں بھی ساتھ لکھ دیجیے...یا اللّٰہ عزوجل اُس کے دل میں میرے لیے محبت ڈال دیجئے🤲🏻اور میرے دل میں اُس کے لیے سکون ڈال دیجئے...یا اللّٰہ عزوجل آپ ہماری راہوں کی ہر رکاوٹ دور فرما دیجئے...یا اللّٰہ عزوجل آپ ہمیں حلال اور پاکیزہ طریقے سے ملا دیجئے...یا اللّٰہ عزوجل آپ ہمارے نکاح کو آسان فرما دیجئے...یا اللّٰہ عزوجل آپ ہمارے رشتے میں برکت، عزت اور محبت عطا فرما دیجئے..یا اللّٰہ عزوجل آپ ہمیں ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دیجیے...اور ہمیں قیامت کے دن بھی ایک ساتھ اٹھا..یا اللّٰہ عزوجل ہمارے نام ایک ساتھ لکھ دیجیے...🤲🏻🥹
🤲🏻آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻❤️
2026-07-13 03:44:38
0
★≛⃝❀𝑺𝒖𝒈𝐚𝒓 𝑯𝒐𝒏𝒆𝒚 ❀⃝🦋 :
ameen Suma ameen tjy
2026-06-14 11:28:25
0
Islamic videos🥰 :
:🥀میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️🩹،
💕 10 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️🔥
2026-07-24 18:58:00
1
Ali Zaffar 804❣️ :
❤❤❤
2025-11-08 21:08:59
1
♥️✨ 巳乙卄丹𠘨 乂 丂丹爪工 ✨♥️ :
@F💅🏻
2026-05-29 13:44:47
0
wafa 💓💓💓💓talash❤️❤️✌✌ :
🌹
2026-04-06 17:24:57
0
Ahmed king 👑👑👑👑👑👑👑👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 16:07:09
0
Nazam Rajpoot :
💖💖💖
2026-02-28 01:15:51
0
To see more videos from user @zubairaslam4466, please go to the Tikwm
homepage.