خدارا اپنی بیٹیوں سے الفاظ نہ کہا کریں ان کے لیے اچھی دعا کیا کریں ان کے اچھے بخت کے لیے دعا کیا کریں کہتے ہیں اللہ پاک بندے کو اس کے گمان کے مطابق دیتا ہے اپ اسے اچھا گمان رکھے اس سے دعا کریں کہ اللہ پاک میری بیٹی کو شہزادہ ملے اور اس شہزادے کی ماں ملکہ ہو اور اس لڑکے کا باپ بادشاہ ہو جو ہماری بیٹی کو بھی شہزادی بنا کر رکھے انہیں معلوم ہو کہ ایک شہزادے کی بیوی کو کس طرح رکھا جاتا ہے وہ اپ کی بیٹی کی عزت کرے احترام کرے اس کو وہی عزت دیں جس کی وہ حقیقتدار ہے یہ باتیں کرنا میری نظر میں غلط ہے بہت زیادہ غلط ہے اللہ پاک تو بہت غفور الرحیم ہے اور ماؤں کی دعائیں تو وہ بہت جلد قبول کرتا ہے وہ تو اپنے بندوں کو 70 ماؤں سے زیادہ چاہتا ہے پھر وہ کیوں اپ کی اچھی دعائیں اپ کی بیٹیوں کے بیٹوں کے حق میں قبول نہیں کرے گا میری تو دعا ہے کہ اللہ سب کی بیٹیوں کے اور بیٹوں کے دونوں کے نصیب اچھے کرے بیٹیوں کے نصیب کے لیے تو سبھی دعا مانگتے ہیں بیٹوں کے نصیب کے لیے بھی اچھی دعا مانگنی چاہیے کہ اللہ تعالی انہیں اچھی شریک حیات نیک شریک حیات دے جو اس کی زندگی کو جنت بنا دے اللہ پاک سب کی بیٹیوں کو بیٹوں کے نصیب اچھے کرے اور شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بھی مکمل خوشیاں نصیب کرے شادی کے بعد جو اولاد نصیب کرے وہ ماں باپ کی فرمانبردار ہو اور ماں باپ کا سایہ تادیر اولاد کے سروں پہ قائم و دائم رکھے
امین ثم امین یا رب العالمین
2026-04-27 08:40:55
1
چوہدری سمیع گجر-96💫 :
miss u mom dad🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-08 20:30:54
2
masoom larki :
same😭😭😭😭😭
2026-05-13 20:45:25
0
૮ ˶ᵔ USMAN 333🥷 ᵔ˶ ა :
i miss you Mom 🥺
2026-05-08 15:28:34
2
༺ 𒆜ʂყëԃ ꑒäԃã༺ 𒆜 :
bilkul esi he miss u maaa 😭💔
2026-04-26 15:37:10
0
𝔄𝔩𝔦𝔄𝔰𝔤𝔥𝔞r :
miss you ami jan😭😭😭
2026-04-05 03:43:33
2
Hassan Raza :
miss you mama papa 😭😭😭
2026-04-15 19:34:06
1
LADI RAJPUT :
Aj sub kuch hai but ami ni ha😭😭
2026-04-12 18:40:26
2
🦅 YOUSUF BALOCH 🦅 :
miss you Ami jan 🥹
2026-04-24 18:48:33
0
Hamza ❤️❤️ cute 🥰🥰 :
right
2026-04-24 16:53:06
0
Oshaq :
haqeeat hai Meri bhi maa NAHI hai 😭💔😭
2026-05-02 20:58:41
0
👑ADNAN ABBASi👑 :
exactly 💯
2026-04-15 03:59:00
0
انت الحیا ت ء🫀 :
buht yad ati hy mama ap ke
2026-04-25 08:40:21
0
Ali ❤️ :
😭😭😭😭Han na 😭😭such kehti thi Ami 😭😭😭😭😭😭 kaash maaa sy pehly ham aulad chalay jatay 😭😭😭😭
2026-05-12 09:33:17
1
lofara jeny 😜❤️❤️ :
mare bhi mamma wafat ho gaye 16 years ke omar mai hamy akela chor deya mamma ko 5 month ho gaye😭😭💔💔💔😭😭😭
2026-01-20 11:08:12
1
asif :
2026-04-27 07:45:02
0
Nobody :
ab to bss ho gi ha Ami na jati 💔🥹😢
2026-05-07 10:50:51
0
AmirAmir :
Bilkul Si Bat Hai
Allah Pak Sb Ki Mao ko jannat me ala mukam ata farmaye jo dunya se chli gi hen
2026-05-23 11:37:24
1
it's mini :
。^‿^。:زندگی لمبی نہیں چاہیے بس ماں ہمیشہ چاہیے:زندگی سے سب کچھ چلا جائے مگر ماں نہ جائے 😢
2026-06-01 02:19:35
0
To see more videos from user @khan_prince16, please go to the Tikwm
homepage.