@hassan_thoughts1: آج یومِ اقبال ہے، آج اُس عظیم شخصیت کا جنم دن ہے جس نے ہمیں سوچنے، جاگنے اور خودی کو پہچاننے کا سبق دیا۔ اقبالؒ نے اپنی شاعری سے نوجوانوں کے دلوں میں امید اور ایمان کی روشنی جگائی۔ > “ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں” Doctor Israr Ahmed About Allama Iqbal #iqbalday9november #iqbalday #iqbaldaystatus #drisrarahmedaboutallamiqbal