@jiyushen: 15 sec CD#mlbb #mobilelegendsbangbang #fypシ #thamuzmlbb #thamuztiktok

Jiyushen
Jiyushen
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 09 November 2025 16:06:27 GMT
2596
43
3
10

Music

Download

Comments

_hiroshi28
C H A S E :
ito ata yung kaninang laro nyo
2025-11-09 19:33:01
1
ebenfugaban
fugabanan :
bro mines is 10 second only
2025-11-10 04:41:49
1
To see more videos from user @jiyushen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#پتہ ہے انتظار کیا چیز ہے؟ انتظار وه خاموش سزا ہے جو انسان کو ہر روز تھوڑا تھوڑا مارتی رہتی ہے۔۔۔ انتظار وہ اذیت ہے جہاں انسان جیتا بھی رہتا ہے اور اندر سے مرتا بھی رہتا ہے۔۔۔ کبھی کسی ایسے شخص کا انتظار کرنا جو شاید کبھی واپس نہ آئے، انسان کے دل کو قبرستان بنا دیتا ہے ۔۔۔ انتظار میں گزرنے والی راتیں بہت لمبی ہوتی ہیں، اتنی لمبی که بر منٹ صدی لگنے لگتا ہے ۔۔۔ اور سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب موبائل باتھ میں ہو آنکھیں دروازے پر ہوں، مگر نہ میسج آئے نہ وہ شخص ۔۔۔ انتظار انسان کو خاموش تو کر دیتا ہے، مگر اس کے اندر چیختا ہوا درد ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔۔۔ کچھ لوگ صرف چند دن دور جاتے ہیں، مگر ان کا انتظار انسان سے برسوں کی خوشیاں چھین لیتا ہے۔۔۔ دل بر آواز پر چونک جاتا ہے کہ شاید وہ آ گیا ہو مگر بر بار مایوسی بی نصیب بنتی ہے۔۔۔ انتظار میں انسان خود سے بھی دور ہو جاتا ہے، ہنسنا بھول جاتا ہے، سکون بھول جاتا ہے۔۔۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان رونا بھی چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ آنسو بھی تھک جاتے ہیں۔۔۔ انتظار صرف وقت گزارنے کا نام نہیں، یہ ہر لمحہ ٹوٹنے کا نام ہے --- کسی کے لیے خود کو ہر روز سنوارنا اور پھر اسی شخص کا نہ آنا، یہ درد صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو سچا انتظار کرتا ہے۔۔۔ بعض اوقات انسان صرف ایک میسج کے لیے پوری رات جاگتا رہتا ہے --- اور جب وہ میسج نہیں آتا تو دل اپنے ہی اندر کہیں دفن ہو جاتا ہے --- انتظار محبت کی سب سے خطرناک شکل ہے، کیونکہ اس میں انسان کسی کو کھوتے کھوتے خود کو بھی کھو دیتا ہے۔۔۔ کاش کچھ لوگ سمجھ پاتے کہ ان کے ایک جواب نہ دینے سے کوئی شخص پوری پوری رات ٹوٹتا رہتا ہے ۔۔۔ اور سچ تو یہ ہے کہ انتظار ہمیشہ وہی کرتا ہے جو دل سے محبت کرتا ہے ۔۔۔ ورنہ مطلب کے رشتوں میں کسی کو کسی کا انتظار نہیں ہوتا۔۔۔🙂❤️‍🩹

About