نہایت باکمال اور اعلی ظرف کی حامل خاتون ہمارے سے جدا ہوئی ہیں اللہ پاک تمام چاہنے والوں کو صبر جمیل دے اور ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے امین
2025-11-10 19:57:27
194
dimple queen# 👑 :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اردو ادب و تاریخ کا ایک رخشندہ باب ہمیشہ کے لیے جہانِ فانی سے رخصت ہو چلا۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
2025-11-11 03:07:29
52
Asim :
RIP 😞
great loss of this generation
2025-11-11 06:31:03
61
Haseeb Asif :
Allah pak magfirat farmay
2025-11-12 07:27:44
3
chemist😎 :
right
2026-01-19 01:10:30
2
Chaudhary🔥 :
Dr. Arfa Syeda Zahra, you and your words will always be missed 🥺
2025-11-11 03:56:02
15
انا پرست ✨❤️ :
Exactly 💯
2025-11-11 16:23:30
5
atif.zafar_ :
انا اللہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
2025-11-11 14:52:10
5
Mohaib Hassan Jutt ✨🤍 :
golden Words
2025-11-11 16:00:30
4
️Suبhan 🚩 :
A voice of wisdom and grace has fallen silent rest in peace mam…!❤️
2025-11-11 05:46:39
6
Asma :
aaahhh...wat a loss for us...wat a lady she was...Rip
2025-11-11 07:22:26
14
" أنت روحي " :
“Life is unpredictable..😞
2025-11-11 05:51:45
6
Fozia memon :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک اور باب بند ہو گیا محبت کا شفقت کا علم کا تربیت کا اخلاق کا،
ایک عہد، ایک ادارہ، میٹھے پانی کا چشمہ۔ اہک انسان جس نے یہ سمجھایا کہ زندگی کو عزت اور محبت کیسے دیتے ہیں۔ انکی باتوں نے سوچ بدلی۔ انکی باتوں نے یہ سکھایا کہ اپنے نظریے پر کیسے ڈٹا جاتا ہے کسی کو تکلیف دیے بغیر۔ اللہ انکے درجات بلند کرے۔۔آمین ثم آمین 🍁🍂
2025-11-11 07:18:17
7
1.39pm :
you and your words will always be missed 💔🍂
2025-11-10 22:04:08
7
⚜️ 𝓐_𝓱_𝓶_𝓪_𝓭 ⚜️ :
سرکار واصف علی واصف کے بقول "مرتے عظیم لوگ بھی ہیں مگر موت ان کی عظمت میں اضافہ کردیتی ہے"💝
2025-11-11 10:36:17
18
Dietitian Sibgha :
Jo bi mojh shaksiyat passand ATI h wo dunia sy Chali jati h 😢😭
2025-11-12 18:48:49
3
UmaیR Alt@f :
اللّٰہ پاک انکے درجات بلند فرمائے ۔آمین
2025-11-11 03:10:10
21
ZuBi :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک اور باب بند ہو گیا محبت کا شفقت کا علم کا تربیت کا اخلاق کا،
ایک عہد، ایک ادارہ، میٹھے پانی کا چشمہ۔ اہک انسان جس نے یہ سمجھایا کہ زندگی کو عزت اور محبت کیسے دیتے ہیں۔ انکی باتوں نے سوچ بدلی۔ انکی باتوں نے یہ سکھایا کہ اپنے نظریے پر کیسے ڈٹا جاتا ہے کسی کو تکلیف دیے بغیر۔ اللہ انکے درجات بلند کرے۔۔آمین ثم آمین 🍁🍂
2025-11-10 22:52:04
7
user171538976 :
kch ni miltaaaa
2025-11-13 03:54:50
2
Jawad Panezai :
Allah uski bakhshish karain Ameen ❤️
2025-11-19 18:56:15
2
SYED SALAR :
great 🥰
2025-11-13 04:33:08
2
ᗪᗩᖇᗯᗴՏᕼ🙌𝔸𝔻𝕄𝕀 :
I am so sad for her
2025-11-12 11:03:47
3
HAسAN :
true ❤️🩹
2025-11-12 04:35:14
4
bintemaqsood140 :
nehayat sakoon wali aawaz mashaAllah Allah paak janat may jagah aata karein
2025-11-12 21:51:56
3
Mhr Bilal Ishaq Naul ⚖️ :
legend rip😢
2025-11-12 19:07:51
2
To see more videos from user @alffazz1, please go to the Tikwm
homepage.