میں گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
2025-11-12 04:31:03
41
چوہدری عاصم چوہدری اختر :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے,نماز قائم کرنے,اور نیکی کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی دعوت دیتا ہوں❤️❤️🤲🤲🤲
اگر فارغ ہو تو درود شریف پڑھ لیں🙏❤️🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-11-20 17:06:15
11
Awais dgk✨ :
sab 5 time namaz phara kro please 🥺
2025-11-20 06:59:41
11
شہری چدھڑ☺ :
beshak
2025-11-19 03:13:55
8
𒆜🅺🅷🅰🅽🅱🅰🅳🆂🅷🅰🅷 804𒆜 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-11-18 02:14:40
12
Saboor 😊 :
یا رسول اللّٰہ ﷺ 🙏🏻😭❤️🩹
2025-11-15 20:11:20
9
🅿🅰🆁🅰🆁🅰 :