گردشِ وقت نے چھیڑا نہیں ترتیب کے ساتھ ہے وہیں دل کی اداسی ،وہیں آنکھوں کی تھکن
2025-11-11 18:50:22
13
⃟ :
👀 Kabhi ao na hamari profile per👀🙃
2025-12-05 14:28:17
2
♥️ :
گردش وقت نے چھیڑا نہیں ترتیب کے ساتھ ہے وہیں دل کی اداسی، وہیں آنکھوں کی تھکن
2025-11-11 16:21:18
3
🩵 :
جتنا اونچا بولے اس سے اتنی خوشبو اتی ہے۔ وہ غصے میں بات کرے تو💔 تیکھی خوشبو اتی ہے۔ اسانی سے کب اتا ہے وہ سانسوں کے گھیرے میں۔ دوسری بار ملو تو اس سے پہلی خوشبو اتی ہے
2025-11-12 11:37:43
4
PADESHA_KHAN~🦁~پادشاه خان :
:I am afghan
I want know the meaning of this🥺
2025-11-16 17:13:53
7
بے حسن :
ہم وہ محروم تمنا کے بھری دنیا میں ...
اپنے حصے کی محبت بھی نہیں کر پائے ...
ہم نہیں جانتے کہتے ہیں جوانی کس کو ...
ہم تو بچپن میں شرارت بھی نہیں کر پائے ...
سرور خان سرور
2025-11-24 15:27:44
2
♋ :
shair name
2026-03-31 14:33:18
0
F.U.R.Q.A.N :
Music name plzzz
2025-11-17 10:19:33
1
MƦ ƁƦƠƘƲ :
😌😌😌
2025-11-10 23:56:13
6
🍂ح م ا د🚩 :
caption
2025-11-11 14:29:27
1
مغل صاحب ☠️ :
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی🥺
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگۓ💔
2025-12-01 18:52:08
1
ح :
hyeee💔
2025-11-11 08:47:32
1
KHAN :
2025-11-13 11:55:16
1
↬EXHAUSTED "❤️🔥 :
ustaad tu v end kar denda ay🙂
2025-11-18 10:48:39
1
HABIB🪫 :
bg sound
2025-11-11 16:10:23
1
:
1k like 👍🏻
2025-11-16 14:05:04
0
Mr_Sanaullah :
2025-12-03 16:14:54
1
Wasif khan 12 :
میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2026-01-04 12:06:53
0
🌟 ꜱ ʜ ᴀ ᴢ ɪ 🕊️ :
کبھی کبھار ہمارا بہت اچھا ہونا بھی ہمیں ذلیل کروا دیتا ہے 🤌🏻🌸🌸❤️🩹
2026-04-10 22:45:00
1
coming_back_in_2050 :
ہمیں جلا کے بستی میں اب ڈھونڈتی ہے وہ
ہم راکھ ہو چکے، اسے کہنا کہ اب نہ آئے
2026-02-07 23:34:23
0
Muhammad Salman :
Kiya milta ha apko
hamen rula kur 🤕
2026-08-09 17:42:09
0
درویش صاحب :
*"تین چیزیں انسان کے بارے میں بتاتی ہیں: اس کی آنکھیں، اس کے دوست، اور اس کے پسندیدہ اقوال۔"*
❤️🩹🥀
2025-12-30 20:52:15
0
To see more videos from user @hahaumar, please go to the Tikwm
homepage.