@alonewriter1831: سونے سے پہلے جب بیوی دل کی بات کہتی ہے، تو وہ لفظ نہیں، اُس کے دن بھر کی تھکن کہتی ہے۔ شوہر اگر نرمی سے بس اتنا کہہ دے — "میں ہوں تمہارے ساتھ، تم فکر نہ کرو" تو اس ایک جملے میں اتنا سکون چھپا ہوتا ہے، کہ جیسے دعا قبول ہو گئی ہو۔ یہی تو رشتے کا حسن ہے، نہ دولت، نہ زیور — بس احساس، محبت اور ساتھ۔ ❤️ #fypジ #viralmyvideo #islamicreminder #100k