اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک اور باب بند ہو گیا محبت کا شفقت کا علم کا تربیت کا اخلاق کا،
ایک عہد، ایک ادارہ، میٹھے پانی کا چشمہ۔ اہک انسان جس نے یہ سمجھایا کہ زندگی کو عزت اور محبت کیسے دیتے ہیں۔ انکی باتوں نے سوچ بدلی۔ انکی باتوں نے یہ سکھایا کہ اپنے نظریے پر کیسے ڈٹا جاتا ہے کسی کو تکلیف دیے بغیر۔ اللہ انکے درجات بلند کرے۔۔آمین ثم آمین 🍁🍂
2025-11-11 13:50:58
97
WAQAR supr ali :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ 😥😥😥😥😥😥
2025-11-11 18:21:30
62
black panther 🐈⬛ :
کمال کی درویش خاتون ہر الفاظ کو خوبصورتی سے ادا کرنے فن جانتی تھی ہمیشہ سادگی عاجزی میں زندگی کو گزازا لا الہ الااللٌٰہ محمد رسول اللّٰہ تحفہ پیش کیا سیدہ عارفہ زہرہ کی روح کو اللٌٰہ تعالیٰ ان کی قبر پر دن رات اپنے نور کی تجلیات نازل فرما آمین ثم آمین
2025-11-13 17:36:30
21
muhammadarman483 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-11-12 03:30:27
36
Its✨Maan👑 :
اتنے اچھے اعلٰی کردار والے لوگ جا رہے ہیں۔دنیا میں اچھائی باقی رہے گی بھی کہ نہیں۔
2025-11-12 15:07:18
22
palwesha sain :
Allah janat me Jaga dey 😔Allha darjat buland karey
2025-11-11 15:11:13
28
Attique Mughal :
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک بخشش فرمائے آمین ثم آمین
2025-11-12 03:51:44
22
Sheri :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ♥
2025-11-11 13:41:30
53
khatoon123 :
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
2025-11-12 09:36:36
13
saoud_bukhari :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک اور باب بند ہو گیا محبت کا شفقت کا علم کا تربیت کا اخلاق کا،
ایک عہد، ایک ادارہ، میٹھے پانی کا چشمہ۔ اہک انسان جس نے یہ سمجھایا کہ زندگی کو عزت اور محبت کیسے دیتے ہیں۔ انکی باتوں نے سوچ بدلی۔ انکی باتوں نے یہ سکھایا کہ اپنے نظریے پر کیسے ڈٹا جاتا ہے کسی کو تکلیف دیے بغیر۔ اللہ انکے درجات بلند کرے۔۔آمین ثم آمین 🍁🍂
2025-11-12 04:41:19
13
shoaibali.2323 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک بخشش فرمائے آمین ثم آمین
2025-11-12 06:40:24
9
Mohammad Rashid tanoli :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2025-11-11 09:15:26
30
̶M̶U̶Z̶A̶F̶A̶R ڪلهوڙو :
allah pak darjat bulnad farmaye 🤲
2025-11-12 03:00:19
11
Ghazal Collection :
Right
2025-11-12 08:29:41
6
Lahori bacha 🇦🇪❤️🇵🇰 :
Allah pak jannat Mai jagha dein 🤲
2025-11-11 21:20:46
5
islamic. boy813 :
beshaq
2025-11-12 03:48:54
7
چوہدری محمد علی :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭
2025-11-11 15:22:52
24
Zulfiqar Ali :
❤️❤️❤️إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ♥
2025-11-12 14:28:33
5
Rind Baloch ❤️🔥😎 :
Right 🥺🥀
2025-11-11 22:45:32
5
000000 :
Hamara qemti sarmaya chala gya apa miss u
2025-11-12 05:25:17
12
MughaleAzam923official :
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے آمین
2025-11-12 18:26:36
5
$#@!k# $@b :
ALLAH PAK MAGHFIRAT FARMAY AAMEEN
2025-11-11 23:36:48
5
✨Sakina🇵🇸Tayyab🇵🇰Butt✨ :
✨❤️اللّٰہ ھو اکبر 🙏💚✨
2025-11-11 20:54:08
6
sadiasadia :
Absolutely true
2025-11-12 07:13:33
5
Nadeem Laghari :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2025-11-11 19:37:21
5
To see more videos from user @laalmuhammad523, please go to the Tikwm
homepage.