چاہنے والے تیرے ہزار ہونگے کہاں سارے تیرے وفاداری ہونگے کچھ جان لینے والے ملینگے کچھ تیرے جان نثار ہونگے اناپرستوں سے پالا پڑےگا چہرے مگر خاق سار ہونگے دیکھنا دشمن کی پہلی صف سامنے تیرے یار ہونگے ❤️🩹😭🙂
2026-09-15 13:07:45
2
Moon light 🌚Ə14 :
اگر ہمیں کسی سے محبت ہو جاۓ تو ہم اس کی توجہ کے محتاج کیوں ہوتے ہیں؟ کیوں ان کے خیالات ہر وقت زہن میں گردش کرتے ہیں؟ کیوں ان کا نظر انداز کرنا برداشت نہیں ہوتا؟ اپنے آپ میں کمیاں محسوس ہونے لگتی ہیں اپنی کہی گٸی باتیں یاد آتی ہیں کہ ایسا کیا کہہ دیا جو برا لگ گیا؟ محبت بھی بڑی عجیب چیز ہے اپنا آپ بھلوا دیتی ہے ۔۔۔۔۔
کیسے ساری دعاٸیں ایک ہی انسان سے منسوب ہو جاتی ہیں؟ دعا کا آغاز اور اختتام اس ایک ہی شخص کے نام ہوتا ہے اس ایک شخص کے آنے سے زندگی بدل جاتی ہے ۔۔۔۔۔
فقط اسے پانے کی تمنا اسے ملنے کی خواہش اسے دیکھنے کی حسرت انسان کیا سے کیا بن جاتا ہے اور اپنا سب کچھ اس کے حوالے کر کے اس سے کیا چاہیۓ ہوتا ہے۔۔۔؟
فقط اس ایک انسان کی توجہ اس کی ساری کی ساری محبت اور صرف اور صرف وہ انسان
2026-09-19 18:45:50
3
𝑺 𝑲 𝑵🪽 :
Yar😔😢
2026-09-05 18:10:24
2
Sidra Murtaza💧 :
mujy b sad kr diya is ne 😢
2026-08-26 06:22:55
2
𝑺 𝑲 𝑵🪽 :
تمہاری قدر کرتا ہوں تو اس پر ناز مت کرنا
مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز مت کرنا
یہاں ایسے شکاری ہیں جو تم کو نوچ کھائے گے
ہماری قید میں رہنا کہیں پرواز مت کرنا 🤐🚩
2026-09-05 18:12:50
0
𝑀𝓇.𝓈𝒽𝑒𝓇𝓇𝓎🤫 :
🥰🥰🥰
2025-11-14 14:26:08
2
Ali Muhammad Jatoi :
❤️
2026-07-15 04:18:10
0
Zaherjamali88 :
🥰
2026-08-24 08:34:24
0
sulltan najab din :
😁
2026-03-18 05:08:12
0
Yousuf S@yy@D :
❤️❤️❤️
2026-06-25 07:40:27
0
sulltan najab din :
🥰
2026-03-18 05:08:19
0
N O N C H A L A N T 🪐 :
😂
2026-01-04 12:38:40
0
sulltan najab din :
😁
2026-03-18 05:08:17
0
sulltan najab din :
🥰
2026-03-18 05:08:14
0
👑Hur faqeer Ak👑 :
🥀🥀🥀
2026-08-25 03:14:51
0
sulltan najab din :
🥰
2026-03-18 05:07:58
0
🅼🆄🆂🅰 :
💔
2026-03-01 06:05:07
0
☠️Shahzada👻 :
🥰
2026-01-16 19:00:56
0
makkiking87 :
😢
2026-10-02 04:31:57
0
sulltan najab din :
😁
2026-03-18 05:08:25
0
kanwal 💕 :
🥺
2025-11-24 06:14:45
0
M Boota :
😢😢😢
2025-11-13 05:23:59
0
⚜️Waheed Rind⚜️ :
❤
2025-11-12 10:33:53
0
To see more videos from user @itx_chudail0, please go to the Tikwm
homepage.