@burhan.edits5: ہونا ہے خاک ہم کو بھی اجداد کی طرح اچھے دنوں کی آس میں عمریں گزار کر۔❤️‍🩹🥀#nani #foryou #follower #fyp #allah

Burhan Moments ✨
Burhan Moments ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 November 2025 17:03:26 GMT
690659
55636
624
6407

Music

Download

Comments

adeebrehman837
🖤ادیب الرحمٰن🖤 :
اے قبرستان تیرے آغوش میں اتنی خاموشی کیوں ہے لوگ تو تجھے جان دے کر آباد کرتے ہیں
2025-11-12 10:33:05
299
iioliat
iioliat :
Meri bechari Ami k jab achy din ay to wo mout ki aghosh main so gai. Hayyyyyyyeeee. Ye dukh wo hi samjh sakta jiski Maa nai hai
2025-11-12 16:49:21
28
noor567189
Noor💞 :
Sakon k duniya🥺
2025-11-12 08:54:28
41
mano.12516
syed zadi🏴🚩 :
sakoon 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-12 03:08:28
32
jdmughal13
Mr_jD :
ہم اس دنیاں سے ایسے چلے جائیں گے ۔💔 جیسے کبھی تھے ہی نہیں 💔
2025-11-13 07:37:22
82
iqra.adeel77
Iqra Adeel :
qaberstan se ya awaz pata nahi Khan se ati hai🥺 jub ya jagha dakho na to Zindagi ki har Khushi madham parh jate a
2025-11-13 19:01:08
38
habibmalik951
✧𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 ✧✨ :
لاکھوں کروڑوں درود سلام خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺپر اور ان کی آل پر
2025-11-13 02:08:07
18
arslan_bajwa_jutt86
ارسلان باجوہ جٹ راجن پور :
اور تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے تم تھے ہی نہیں ( القرآن) ☝🏽🥺
2025-11-13 07:19:01
35
m.suleman94
SuلEMaن :
ہونا ہے خاک ہم کو بھی اجداد کی طرح ❤️اچھے دنوں کی آس میں عمریں گزار کر☝️🥀
2025-11-12 17:27:06
36
islamkeshahzadi71
Islam ke Shahzadi :
اللّٰہ پاک قبر کے عذاب سے بچانا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🥹
2025-11-14 03:13:40
36
abidali7264
چوہدری عابد علی :
ایک دن آپ ایسے بھولا دیے جاؤ گے جیسے اس سے پہلے تھے ہی نہیں القرآن
2025-11-12 12:53:48
32
rajputa209
haniya Rajput ❤️ :
اور تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے تم تھے ہی نہیں ( القرآن) ☝🏽🥺
2025-11-15 05:59:59
10
j.m.dadoani
💔جاویــــد دادوآنــــی💔 :
روزوشب کے میلے میں غفلتوں کے مارے ہم بس یہی سمجھتے ہیں ہم نے جس کو دفنایا بس اسی کو مرنا تھا
2025-11-17 18:37:45
6
vcdelimelakarak
VC Deli Mela Cabinet (Karak) :
ایک دن آپ ایسے بھولا دیے جاؤ گے جیسے اس سے پہلے تھے ہی نہیں القرآن
2025-11-13 03:12:31
13
fahajanfah
Only Allah 🖤 :
ايک دن ہم بھی مشہور ہو جائيں گے نام پکارا جائے گا مسجد کے ميناروں ميں💔😭
2025-11-14 06:40:15
5
saimahameed94
sweeti :
beshaq
2025-11-13 17:04:38
10
simee512
WASIM AKRAM :
اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!! وَالعصر..!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان.!
2025-11-13 04:34:45
12
sanwaljan7777
سانولی🚩 :
ہونا ہے خاک ہم کو بھی اجداد کی طرح اچھے دنوں کی آس میں عمریں گزار کر🥺
2025-11-12 08:52:50
33
alizay.rajpoot07
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝ sukoon_£_قلب𝄟✮⃝♥️ :
یا اللہ ہم سب کے گناہوں کو خطاؤں کو معاف فرما دے اور ہم پہ رحم فرما بے شک تو غفور الرحیم ہے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲آمین ثم آمین
2025-11-12 10:48:57
18
abdulhadimughal3824
❤ABDULHADI❤ :
صرف چند دن کی مزے ہیں اور پھر تمہیں لوٹ کے ہمارے طرف ہی انا ھے (القرآن
2025-11-13 04:25:36
10
propunjabians
༺𓆩Nøt Yøur Lēvël𓆪༻ :
Mari daiii😭😭
2025-11-12 21:18:00
5
nasirbaristapk
Nasir barista.pk🇩🇰 :
روزِ روشن کی طرح عیاں تھا ہمارا دامنِ دُریدہ خاکِ مَقتل جو نہ ہوتے تو فلک کے تارے ہوتے
2025-11-12 09:04:37
26
mrvickys
MR元Vicky气AJ :
hy ye parindy ki awaz ketna sakoon hy qasam sa
2025-11-13 02:49:36
6
quran.kaa.safar
قرآن کا سفر🥀 :
سچ تو یہی ہے
2025-11-12 09:50:55
7
To see more videos from user @burhan.edits5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About