@jamniazlar172: تصویر میں میری امی کا چہرہ بہت مسکراتا ہے انکو مرحوم کہتے ہوئے میرا دل پھٹ جاتا ہے۔۔!!#Deep Lines❤️🩹#@Jam NIAZ Lar#poetry#urdupoetry #growupwithme#unfreezemyaccount
My Mamou Jan Face Is Smiling in the Picture
My Heart Breaks When I her say he deceased!!! 💔😭💔
2026-07-29 11:56:02
0
Maher Zeeshan Munir :
چار سال ہو گئے مجھے سے میرے سے نہیں بولا جاتے یہ الفاظ دل کانپ جاتا ہے
2026-09-07 21:50:48
0
❤❤❤ :
Allah pak Mery Walden ko lambi zindagi dy ameen
2026-08-23 23:01:58
0
Dr.HAMZA✨ :
ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے 😳
2026-07-29 06:34:41
1
مرزا ھادی ⚜️ :
ami 😭
2026-08-28 16:07:40
0
REHAN902 :
2026-07-01 23:19:12
0
Syed zabii shah :
l miss you mama
2026-04-08 03:15:01
1
Nomi ji ☺ :
ooooh💔💔❤🩹😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-26 14:05:56
0
چُوہدری مِہران کروڑ آلہ :
😭😭😭😭 mis u ami
2026-04-09 19:28:34
0
꧁Ꮇɪ֟፝ʀᴢꫝ GeE*꧂ :
---
*دعا برائے مغفرتِ والدین*
*رَبِّ اغْفِرْلِي وَلِوَالِدَيّوَارْحَمْهُمَا كَمَا رَبّيَانِي صَغِيرًا*
اے میرے رب! مجھے اور میرے والدین کو بخش دے اور ان پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔
*اللّهُمّاغْفِرْلِوَالِدَيّوَارْفَعْدَرَجَتَهُمَا فِي الْمَهْدِيِّينَوَاخْلُفْهُمَا فِي عَقِبِهِمَا فِي الْغَابِرِينَوَاغْفِرْلَنَا وَلَهُمَا يَا رَبّالْعَالَمِينَوَافْسَحْلَهُمَا فِي قَبْرِهِمَا وَنَوِّرْلَهُمَا فِيهِ*
اے اللہ! میرے والدین کو بخش دے، ہدایت یافتہ لوگوں میں ان کا درجہ بلند کر دے، اور ان کے بعد آنے والوں میں ان کا جانشین بنا دے۔ اے رب العالمین! ہمیں اور انہیں بخش دے۔ ان کی قبر کو کشادہ کر دے اور اسے ان کے لیے نور سے بھر دے۔
*اللّهُمّنَقِّهِمَا مِنَالْخَطَايَا كَمَا يُنَقّى الثّوْبُالْأَبْيَضُمِنَالدّنَسِ*
اے اللہ! انہیں گناہوں سے اس طرح پاک کر دے جس طرح سفید کپڑا میل سے پاک کیا جاتا ہے۔
*اللّهُمّاجْعَلْقُبُورَهُمَا رَوْضَةً مِنْرِيَاضِ الْجَنّةِ وَلَا تَجْعَلْهُمَا حُفْرَةً مِنْحُفَرِ النّارِ*
اے اللہ! ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور اسے جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا نہ بنا۔
*اللّهُمّاجْمَعْنِي بِهِمَا فِي جَنّتِكَجَنّةِ الْفِرْدَوْسِ بِغَيْرِ حِسَابٍ وَلَا سَابِقِ عَذَابٍ*
اے اللہ! مجھے ان کے ساتھ تیری جنت الفردوس میں بغیر حساب اور بغیر عذاب کے جمع کر دے۔
*آمین یا أرحم الراحمين 🤲*
---
یہ دعا آپ روز پڑھ سکتے ہیں۔ یہی صدقہ جاریہ ہے آپ کے والدین کے لیے ❤️اللہ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے۔
2026-04-22 16:01:38
0
Fatima Rani :
اللّٰہ پاک میری امی جان کی کامل بخشش فرمائے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے انکی قبر پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے امی جان کی قبر کو کشادہ فرمائے قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں ایک باغ بنائے اگلی منزلیں آ سان فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین...😭😭😭
2026-04-03 10:34:56
3
M.abdubarri0034 :
2026-03-02 17:37:16
2
MuبAsHiR RAنگHR⚜️ :
MY MOTHER,S FACE IS SO SMILING IN THE PICTURE 🖼️MY HEART BREAKS WHEN I HEAR HER SAY 💔 SHE'S DECEASED
2026-06-23 04:48:59
0
Shabraiz Anwar.. :
:یا رب العالمین مجھ سمیت جن جن کی بھی مائیں اس دنیا فانی سے چلی گئی ہیں سب کی کامل بخشش فرما کے جنت الفروس میں اعلی مقام عطا فرما آمین😥
2026-04-10 19:59:32
0
💕 𝘼𝙡𝙞 ⚜️شیر 🦁 💕 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-01 03:03:10
1
راجپوت بھٹی ✍️✍️ :
🥺🥺🥺🥺
2025-12-07 22:11:49
1
Aga Sheeraz Sindhi :
🥰
2026-07-20 15:52:19
0
💫JaNjHi SaHaB💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 07:14:18
0
Hoorain fatima :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-24 07:55:59
1
dilkibaatein12 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 02:29:52
0
❤❤❤ :
❤️❤️❤️
2026-08-23 23:01:44
0
Alighul :
🥰🥰🥰
2026-09-10 09:18:13
0
🎀Bushra Khan💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 05:59:58
0
@waqasali2262 :
❣️❣️❣️
2025-11-12 06:26:06
0
To see more videos from user @jamniazlar172, please go to the Tikwm
homepage.