@nickzodzaii: เสื้อไหมพรมผ้านิ่ม 🤍 #เสื้อไหมพรม #เสื้อไหมพรมแขนยาว🐻🤍 #เสื้อไหมพรมแขนยาว #เสื้อแขนยาว #เสื้อกันหนาว

นิ๊กสดใส 🐷
นิ๊กสดใส 🐷
Open In TikTok:
Region: TH
Wednesday 12 November 2025 08:44:25 GMT
587
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nickzodzaii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

follow @S A L O ♥️ 21 سال بعد فلپائنی آیا سعودی خاندان سے ملنے ریاض پہنچ گئی، جس بچے کو پالا تھا اس کی شادی میں شرکت سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک جذباتی منظر نے ماضی کی یادیں تازہ کردیں، جب فلپائنی آیا سارہ 21 سال بعد واپس پہنچی تاکہ اس نوجوان مصعب کی شادی کی خوشیوں میں شریک ہوسکے، جس کی پرورش میں اس نے بچپن سے اہم کردار ادا کیا تھا۔ سارہ اس وقت فرانس میں موجود تھی جب اسے مصعب کی والدہ، نورہ کی کال موصول ہوئی۔ انہوں نے سارہ کو بتایا کہ مصعب کی شادی قریب ہے۔ یہ خبر سنتے ہی سارہ نے سعودی عرب آنے کا فیصلہ کیا اور شادی میں شرکت کو ایسا موقع قرار دیا جسے وہ کسی صورت گنوانا نہیں چاہتی تھی۔ سارہ کے مطابق، کئی سال گزرنے کے باوجود سعودی خاندان کے ساتھ اس کا تعلق اور یادیں آج بھی اس کے دل میں زندہ ہیں۔ اس نے اس خاندان کے ساتھ 16 سال گزارے اور اس دوران خود کو خاندان کا حصہ محسوس کیا۔ خصوصاً بابا عبدالرحمٰن اور ماما نورہ کے ساتھ اس کا تعلق بہت گہرا رہا۔ دوسری جانب نورہ بنت صالح العریفی نے سارہ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاندان کے دل میں آج بھی اس کے لیے ایک خاص مقام ہے۔ انہوں نے سارہ کی محبت، انسانی ہمدردی اور مشکل وقت میں خاندان کا ساتھ دینے کو سراہا، خصوصاً اس وقت جب ان کی والدہ بیماری سے گزر رہی تھیں۔ 21 سال کی جدائی کے باوجود محبت اور خلوص کا یہ رشتہ برقرار رہا، اور سارہ کی واپسی نے ایک سعودی خاندان کی زندگی میں یادگار خوشی کا اضافہ کردیا۔#foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #growmyaccount #salo_lanjwani

About