@sara_khan_058: اب ہم اداس آنکھوں سے مسکراتے ہے Lines 🥺💔 . . . . | | relationship sad status video 😢 | | reposted request 🤌🏻🎀💓 #sad #hearttouching #lines #statusvideo #foryoupage @TikTok @tiktok creators @tiktok pakistan official
ہمارے ہاتھوں میں کوئی بخت لکھا ہی نہیں
ہم لوگ صرف آزمائش کے لیے پیدا ہوتے ہیں۔😢🥀✨.
2025-12-19 16:19:38
13
E V I L 😈 :
کھودیا میں نے اپنا ہنستا ہوا چہرہ
اب ہم اداس آنکھوں سے مسکراتے ہے
2025-11-12 17:57:18
24
عباسی کی جان فیلڈ مارشل❤️🔥 :
وہ بچھــــــڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھــــــی
پھــــــر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھــــــی
😭
بھائی میں اچھا خاصا مستی میں تھا
تو نےشاعری لگا کر اس کی یاد دلا دی
2025-11-13 06:37:24
19
🐣 Dr ✮͢ムLî :
میں جب ان اداس آنکھوں سے اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے مسکراتا ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے میرا رب میری آواز میرا درد سن رہا ہے جب کےیہ دنیاں کے لوگ مجھے دیکھ کر ہنستے ہیں مجھے ہاگل کہتے ہیں کیو ںکہ میںاپنے غم اپنے اللّٰہ کو سناتا ہوں
2025-11-12 16:44:24
11
💔 broken ab writes🥹 :
uff yaar 🥺
2025-11-13 12:17:27
6
𓆩❤︎ درویش خانہ ❤︎𓆪 :
ji kho daya🥺😏
2025-11-13 09:28:39
7
انا پرست :
اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ ، یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا !🖤
2025-11-13 10:37:26
13
ایمان :
hyeeee line's 🥺🥺
2025-11-13 16:35:09
5
👑jani❤️ :
its really 😭🥺
2025-11-13 10:37:57
9
ɪʀғᴀɴ-🌼 :
میری دیوانگی کا کیا ہوگا ۔
تم تو عادی ہو بھول جانے کے ۔
2025-12-09 16:55:00
9
م🫴🏻 :
میری طرح کون کون بلا وجہ منہ اٹھا کے کمنٹ پرھنے آگیا🤣
2025-12-21 19:12:16
7
🫀M_🥀_A :
hyyy
2025-12-21 05:28:25
7
A𝐙Ⓜ𝔸𝐓 𝙺ᕼⓍ𝙽 :
💯محبت تم کو جہاں بھی میسر ہو
اس کا احترام کرو عنقریب محبتوں کا قحط پڑھنے والا ہے🥺
2025-11-17 13:24:34
7
Rana Raees13😎💯🤞👑 :
hyaa
2025-11-12 15:25:43
7
𝑴𝒂𝒚𝒂 𝒒𝒖𝒆𝒆𝒏 ❤️ :
hmm
2025-12-20 17:46:00
7
lady gangsters 🤧 :
hyee🥺
2025-11-14 08:54:48
7
𓆩🕊️ 𝐊𝐇𝐀𝐍🕊️𓆪 :
کھویا ہے میں نے اپنی چہرہ
۔
اب لوگ مجھ سے ڈرتے ہے
2025-11-13 15:51:25
6
🐣 Dr ✮͢ムLî :
اورجب کوئی نہیں ہمیں سنرہا ہوتا تب بھی میرا اللہ کہتا ہے بول میرے بندے میں تیرے لیے جاگ رہا ہوں🥺
2025-11-12 16:45:31
7
ع❣️🫀 :
@🫀🥹:koi broken girl hai to inbox please 😭
2025-11-16 18:54:07
6
Eman Fatima 🌸 :
کھودیا میں نے اپنا ہنستا ہوا چہرہ
اب ہم اداس آنکھوں سے مسکراتے ہے
2025-12-15 02:08:45
5
️ :
I have lost my smiling face 🥺
Now we smile with sad eyes ❤️🩹
2025-11-14 17:06:02
6
MuHaFiZ...... 👮🌸❤ :
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی تیرے نہ ہوئے:🤌🥹
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی بھلایا نہیں جائے گا۔🥺
2025-11-13 05:41:53
12
MADI IS BACK :
save option bi on kr diya kro
2025-11-12 16:25:40
7
Mian Hassan :
save option oon kar diya karo Yar
2025-11-12 17:38:18
6
Muhammad zain ul islam :
live lost my smiling face
Now we smile with sad eyes 😞
2025-11-13 04:04:03
7
To see more videos from user @sara_khan_058, please go to the Tikwm
homepage.