@poetry_vibes79: Hayeeeeee 🥺❤️‍🩹#fyp #foryou #foryoupage❤️❤️ #sadpoetry #brokenheart @TikTok Pakistan

مانی ❤️‍🩹🥀
مانی ❤️‍🩹🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 November 2025 15:23:20 GMT
1129768
75294
482
13160

Music

Download

Comments

xr.saad0
Xr.Saad :
باقی سارا جہاں کھلی آنکھوں سے دیکھتا ہوں۔۔۔ بس تمہیں دیکھنے کیلئے آنکھیں بند کرتا ہوں۔۔۔
2025-11-12 15:27:14
105
_hamza_yusufzai
H.K✨ :
ہمارے دلوں میں کر کے آباد محبت لوگ پھر چلے جاتے ہیں کنارہ کر کے ❤️‍🩹
2025-12-13 22:38:29
16
cloudberryy76
𝕁𝕚𝕪𝕒 ℕ𝕠𝕧𝕖𝕝 🎀 :
میرا ہو کر بھی جو میرا نہ تھا ایسے شخص کو میں نے بے اتنہا چاہا 🥺
2026-01-07 06:15:49
9
nomibhatti007
🦅Nomi❤️💸 :
کُتے جیسی وفا راس نہیں آئی اُسے پھر شیر جیسی انا لانی پڑی خود میں
2025-11-13 10:11:06
35
btwitsme933
خ🍂 :
دل چاہتا ہے "عشق" کو رد کر دیں ....!!تجھ کو بھول جائیں ، یعنی حد کر دیں...
2025-11-29 21:07:03
18
malikarajpoot66
Malika 🥀 :
hayyy Jana 🥺🔥 🐼🥀
2025-11-13 15:55:44
28
awaismehar78690
🦅Arain 🦅 :
hyeeeeeeeeeee oyeeee 💔
2025-11-13 15:27:41
5
ranjharajput41
Ranjha💯 Rajput 🚩❤️‍🩹🥀 :
@shareyal khan
2025-11-14 04:30:52
5
mudassrwatto0786
Mudassar Wattoo :
بے قدروں سے عشق ہمیں ذہنی مریض بنا دیتا ہے🙂💔
2025-11-13 19:45:06
22
its.jerry2609
༆ιт'ѕ ʝєяяу ༆ :
انشاء اللہ 💔😭😭😭😭😭😭
2025-11-13 20:41:47
6
emanaliyan_
~Æ💌🌎♥️✩ :
مجھے تم سے محبت ہے🥀❤️🌚
2026-01-06 13:04:20
6
samiullah30223
☺چودھری سمیع اللہ بھٹی 😈😡 :
haya jana
2025-11-14 20:23:56
6
deepwords180
ع❣️🫀 :
🍁:میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور وقت لٹایا… اور آخر میں خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب دیکھا جو کسی عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں بھی جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔ اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزری ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں چاہتا۔ تین مہینے ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ایک نئی تکلیف ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی—ڈاکٹروں کے پاس گیا، انزائیٹی کی دوائیاں لیں، مولویوں سے دم کروایا… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ یہ انزائیٹی کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢 بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر ہے وہ کسی اور پر نہ آئے۔🤲🤲
2025-11-29 08:12:22
14
itx_rohail_04
SMW丨RAJASAAB :
مجھے میری انا عزیز ہے۔ اب تم اگر میرے سامنے آ بھی گئی تو ہم پہچاننے سے انکار کردینگے 💔
2025-11-20 18:37:17
10
sardarmustansir6
egoistic 🍻 :
میں تیکو چھوڑ دیسا.؟ تیکو الله تے یقین کو نی ❤️‍🩹😭
2026-01-10 16:39:19
7
arman_089i
جہلم الہ💥💝 :
hayyyy 🥀
2025-11-13 19:39:16
5
junikhan2966
Dr. JunAid🌸✨️ :
مجھے میر انا عزیز ہے۔ اب تم اگر میرے سامنے آ بھی گئی تو ہم پہچاننے سے انکار کردینگے 💔
2025-11-13 18:01:44
7
ranjharajput41
Ranjha💯 Rajput 🚩❤️‍🩹🥀 :
@.life.s.a
2025-11-14 04:33:48
7
hearthackerr00
butterfly🦋❤️ :
Hyeee😂
2025-12-03 10:34:26
5
.wahid.jutt._2
جٹ 😈طاہرہ آباد الا 🔥😎 :
hyeeee❣
2025-11-13 18:26:33
5
dilawar_128
Diلو🫀❤️ :
hayeee 🥹larka tu ase mohbat krti h lkn larki nhi krti h vo bahtar ki tahls ma hoti h srf 🥹❤️‍🩹💔
2025-11-12 19:44:33
19
raees.nouman6
乂❤𝓡𝓪𝓮𝓮𝓼 𝓝𝓸𝓾𝓶𝓪𝓷꧂◤ :
محض کسی کی رائے کو اپنی حقیقت مت بنا لیجئے۔جیسے ہیں ویسے رہیے اور پرواہ مت کیجئے
2025-11-14 02:21:50
6
azlanzayan2
سلیم کی زوجہ ❤️🔥 :
Kya baat ha.............❤️
2025-11-17 07:22:12
6
awan_zadiiiiiiii
Awan zadiii💞 :
plzz ye poitery koi send kr du
2025-12-22 12:45:49
5
shayanbutt423
$häyäñ Butt 👑 :
💔💔💔 nafrat be nhi hoti
2025-11-13 13:50:24
5
To see more videos from user @poetry_vibes79, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About