عشق اور محبت میں کیا فرق ہے
جہاں انسان کو اپنی ذات کا ہوش رہے اسے محبت کہتے ہیں
جہاں انسان کو اپنی ذات کا ہوش نہ رہے اسے عشق کہتے ہیں
جس کے سامنے انسان بن سنور کے جائے اسے محبوب کہتے ہے
جس کے سامنے اسے اپنے کپڑوں کی ہوش نہ ہو اسے معشوق کہتے
جس کے کپڑے دھلے ہوئے ہوں اسے محب کہتے ہیں
جس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہوں اسے عاشق کہتے ہیں
تم نے پروانے کو نہیں دیکھا
پروانہ آگ سے عشق کرتا ہے
اگ میں کود پڑتا ہے
ہاں عشق میں اگ میں کودنا پڑتا ہے جہاں اپنا خیال رکھا جائے اسے محبت کہتے ہیں
جسے محبت حسرت سے دیکھے اسے عشق کہتے ہیں 😳
2026-04-13 17:21:42
1
Azaan :
Syed Acting pori krty hain 🙄
2025-11-12 18:15:09
1
To see more videos from user @alina0099a, please go to the Tikwm
homepage.