سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا امی جی آپ یادوں میں رہ گئی عمر بھر کے لیے 18 سال گزر گئے آج بھی وہ قیامت یاد جو ہم پر گزری تھی امی جی آپ اتنی گہری نیند سو گئی آپ کی لاڈلی آپ کے سرہانے بیٹھ کر روتی رہی تڑپتی رہی آپ کو آوازیں دیتی رہی ماں آپ نے چپ نہیں کروایا اپنے سینے سے نہیں لگایا ماں یہ دنیا بہت ظالم ہے جیسا پیار آپ کرتی تھی ویسا کوئی خیال نہیں رکھتا امی جی آپ کی لاڈلی اکیلی ہو گئی ساری رات روتے ہوئے سو جاتی یہ زندگی بہت مشکل ہو گئی آپ کے جانے کے بعد کچھ بھی اچھا نہیں لگتا امی جی...😭😭😭😭 ماں کی جدائی نے جوانی میں بوڑھا کر دیا اس اذیت نے کمر توڑ دی ہے یہ غم مسلسل اندر سے کھا رہا ہے اور قبر میں اترنے تک یہ غم ختم نہیں ہوگا 🥺💔اللّٰہ پاک میری امی جان کی کامل بخشش فرمائے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے انکی قبر پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے امی جان کی قبر کو کشادہ فرمائے قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں ایک باغ بنائے اگلی منزلیں آ سان فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین...😭😭😭
2025-11-15 04:13:20
942
Business💕Lady :
😭😭😭😭😭😭 Allah hr beti k naseeb achy kry Ameen
2025-11-14 03:15:09
338
✨💢SiMpLe🌹GirL💢✨ :
Meri Ami bohhhhhhht dino sy bimaar hain Ap sub loogo sy Dua ki apeel hai please 🙏🥺 Dua kry k Meri Ami thk ho jayn Abu or Ami ka saiya ab Ami hi Hain hmaray Allah Paak hamesha lambi umer kryn Meri Ami ki AmEeN SuM ameen 🤲🤲🥺🥺
2025-11-18 19:12:27
220
greeting Ever🤲🧕📿💗 :
beti ka dard koi ni jan skta
2025-11-14 15:52:37
213
❤️Abdulqadir❤️ :
الفاظ بہت کمال کے تھے
اللّٰہ پاک ہر بہن بیٹی کا نصیب اچھا کرے
2025-11-19 05:12:28
207
jafir :
yah awaz sidi Dil pr lagti hai
2025-11-13 15:32:49
110
KhushanDeol10 :
I listened so many times still keep repeating beautiful voice
2025-11-26 01:37:33
40
Shoaib Sajid :
ﷲ تعالیٰ تمام بہنوں کے نصیب بہت اچھے فرمائے آمین ثم آمیـــــــــــــن
2025-11-17 15:21:52
109
zubi rajpoot :
Beti hona b bht mushkil he😢😢
2025-12-11 18:45:04
11
A..tubasum :
Masha Allah
2025-11-19 04:52:46
14
Bihu :
beautiful
2025-11-19 12:42:52
13
Ze :
Mashaallha
2025-11-29 18:57:50
7
mano :
hayyyy miss you maa😭
2025-11-16 15:16:36
18
Yasin Darr :
لکھا سلام رحمتیں نازل فرمائے اللّٰہ پاک ہمارے والدین کی قبر مبارک پر 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 تمام کے والدین کے درجات بلند فرمائے آمین اللھم آمین
2025-11-15 13:37:18
57
M Shakeel :
لاکھ آسانیاں آسائشیں مل جاہیں سسرال میں۔ بیٹی کا بچپن ماں کا آنگن بھائی بہنوں کی محبت ، نوک جھونک ، عیدیں شب راتیں۔ رونقیں زندگی سے بھر پور رنگ،، اللّہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے، آمین
2025-11-21 15:45:52
44
عمر :
nice
2025-11-19 14:01:44
11
bilawal🖤 :
heart touching
2025-11-29 15:55:17
6
Anum_Naaz09 :
پیکے ہوندے ماواں نال❤
دس سال ہو گئے ماں سے بچھڑے😭
اللّہ پاک میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-01-07 15:41:57
15
teadibear 🌺 :
bohut piyri voice hai Bhai rola diya apny mujhy 🥹😭😭😭😭✔️
2025-11-25 11:45:08
21
Rakia :
What a beautiful voice amazing
2025-11-13 19:34:56
37
Tahira Tayyaba :
رولا دیاا آ پ نے
2025-11-30 14:05:38
9
Anabia fatima :
Hayee💔phr us ghr ka drwaza p ja k dastak dni prti h💔
2025-11-22 17:52:40
13
M.Jamil :
mashallah🌹 Allah🌹 bless🌹 you🌹 brother🌹
2025-11-19 16:26:20
10
𝐿𝒶𝒶𝒹𝓁𝒾 𝒷𝑒𝓉𝒾🎀🥀🦋 :
Na rulao bhae😭😭😭
2025-11-16 18:39:23
11
Kashmiri kitchen :
Masha Allah beautiful voice
2025-11-13 20:16:42
16
To see more videos from user @rajakashmirkishaan, please go to the Tikwm
homepage.