@zaini_poetry_writer: #raqsefikr #parveenshakir #faizahmedfaiz #jaunelia #sadpoetry

𝘻𝘢𝘪𝘯𝘪....♡
𝘻𝘢𝘪𝘯𝘪....♡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 13 November 2025 03:08:51 GMT
729875
34040
2016
4014

Music

Download

Comments

aleenaetoile
𝒜𝓁𝑒𝑒𝓃𝒶𖤐 :
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا ہی کیا ہے 🥀✨🌷
2025-11-25 09:11:02
1006
mahi122.2
mahi :
رنجش ہی سہی دل کو دکھانے کے لیے آ آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
2025-11-23 11:43:54
659
junaidbaloch65
ج💸 :
جب بھی تیرے قربت کے امکان نظر آۓ، ہم اتنے خوش ہوۓ کہ پریشان نظر آۓ۔
2025-11-25 08:18:25
355
sadiabashir38
Mini Magic ✨ :
یہ کس نے بوئ اُداس نسلیں.. جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں🕊 وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں.. ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں🖤
2025-11-26 11:22:59
160
parveen_shakir_poetry
حسرت :
ایک لمحہ کی توجہ نہیں حاصل اس کی اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
2025-11-13 18:11:30
229
mimiix18
𝙈𝙞𝙢𝙞𝙞🌺 :
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی وہی شخص مجھ سے بغّاوت کر گیا🙂❤️🩹
2025-12-19 15:00:38
10
naveed762anjum
Naveed Anjum :
نہ کر بندیا میری میری، نہ میری نہ تیری چار دناں دا کھیڈ اے دنیا، فیر مٹی دی ڈھیری 🍁🍂
2025-11-26 14:46:06
13
itx.hafiz.72
itx.hafiz.72 :
اِس دلِ نا مراد میں رہنے کے باوجود بھی آپ ہم سے پوچھتے ہیں کیسے ہیں آپ؟ 🥀
2025-12-04 15:25:02
11
whooooiiimm
ykme? 🥀 :
سلسلہ ہی نا ہوتا،کوئی گلا ہی نا ہوتا یا تو مل گیا ہوتا یا پھر ملا ہی نا ہوتا🙂
2025-12-06 07:25:02
15
itxx_me_remuu_2.0
عبدالرحمن :
سفر کی تھکن کہوں یا دل کی ویرانی کیسے کہوں کہ اب میرا دل نہیں لگتا۔❤️‍🩹🫠
2025-12-27 05:31:14
5
muhammadraheelbhatti
گنہگار کہتے ہیں 😑🏴 :
😑آغوشِ جوانی میں ہم لاکھوں گناہ کر بیٹھے اقبال ہمیں معلوم نہ تھا کہ خدا کو منانے کی اصل عمر ہی جوانی تھی
2025-11-21 12:21:14
13
ashuuuu.4
I.oool12 :
1. سب ساتھ تو تھے، مگر میرا کوئی نہ تھا۔ 2. محفل تو بھری تھی، پر میرا کوئی بھی نہ تھا۔
2025-12-10 20:29:28
5
sardarfadi504
Sardar Fadi :
کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں 🥀 لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا
2025-12-14 17:42:32
6
yasirx66
𝙔𝘼𝙎𝙄𝙍 :
نیند آۓ گی تو اس کدر سوئیں گے ہمیں جگانے کے لۓ لوگ روئیں گے 🩹❤️‍🩹
2025-12-27 09:14:38
8
abdulxsalar
abdulxsalar :
بیٹھ کر گاوں کے کسی ویران گوشے میں🍃 ہوا کو دکھ سنائینگے، ہم تجھ کو بھول جائینگے🕊️🪸
2025-12-07 17:59:34
15
fareedxkhan
F A R E E D :
ہم کو پرندوں سا نازک دل دے کر درندوں کی بستی میں اتارا گیا 🙂
2025-12-08 21:29:34
9
extrovert3830
Extrovert 🌚 :
itna disturb Hun k Sara din poetry sunnanay k bd bhi abhi koi lines mind MN nhi AA Rahi hn 😭🫂😣😞
2026-01-05 16:53:00
6
amir......8171
s ᴜ ح ᴀ ɪ ʟ :
تم نے عشق سنا ہے, دیکھا ہے, پڑھا ہے, کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے, جیا ہے, ہارا ہے, سہا ہے۔۔۔
2025-11-23 10:46:39
157
asmi_malik.4
Malik ⚜️ :
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے 🥀🤧
2025-11-20 17:11:41
8
mrkhani160
KHANI ? :
اس نے کہا کہ شاید خدا کو یہی منظور تھا خدا نے کہا میں تو مان ہی جاتا مگر اس نے تمہیں مانگا ہی نہیں 👑
2025-11-24 12:49:32
104
syed_asad.7
•-√ ㋡ :
پسند تو وہ اب بھی بہت ہے مجھے لیکن اسے بھول جانا ہی بہتر ہے🥲
2025-11-25 08:38:10
89
ruthless._.diva
݁ ˖Ი𐑼⋆ :
frvt»» ~ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے ہمدرد نہیں کوئی مگر انسان بہت ہے دل کے درد سنائے تو کس کو سنائے جو دل کے ہے قریب وہ انجان بہت ہے~
2025-11-24 12:06:38
59
aitsme07
𓆩ᵐᶦˢˢᥫ᭡𝓳𝓾𝓽𝓽𝓲°ʚ🎀ɞ° :
PHIR KOI AYA DIL E ZAR 👀👀
2025-11-23 16:20:01
6
To see more videos from user @zaini_poetry_writer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About