جناب میں احسان فراموش نہیں ھوں۔ مجھے آپ کے سارے احسانات یاد ھیں۔ آپ کو کس نے کہا ھے کہ میں آپ کے احسانات بھول گیا ھوں۔ مجھے احسان فراموش یا لالچی کم از کم تم نہیں کہی سکتے۔
اکثر میں نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے کے زیادہ دکھ درد تکلیف دوست ہی دیتے ہیں جن سے امیدیں وابستہ تھیں انھوں نے ہی کچھ ایسی باتیں بولی کے خود پر افسوس ہوا کے یار کس کو اپنے ساتھ رکھا ہوا تھا میں نے لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے اللہ مخلص دوست عطا فرمائے آمین 😭🤲😭
2025-11-15 06:45:56
9
Kashimughal201 :
@۔۔دیوانہ رضوی۔۔🥀:اکثر میں نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے کے زیادہ دکھ درد تکلیف دوست ہی دیتے ہیں جن سے امیدیں وابستہ تھیں انھوں نے ہی کچھ ایسی باتیں بولی کے خود پر افسوس ہوا کے یار کس کو اپنے ساتھ رکھا ہوا تھا میں نے لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے اللہ مخلص دوست عطا فرمائے آمین 😭🤲😭
2025-11-16 13:34:42
1
💓ASAD NAZ S💓 :
100+100 Koiii bhiiii Niiiii Ho SakTa💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2025-11-15 14:24:06
1
👑SAHIL OFFICIALS ACCOUNT 👑 :
@Jamali🙌🏻🤫: مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل لڑکیاں اور خواتین سکوٹی چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے تو کوئی گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر دیکھ کر ان کو راستہ دیں
کچھ بچیوں کی ڈرائیونگ زیادہ اچھی نہیں ہوتی ۔ اس لئے ان کو تیزی سے اوور ٹیک سے نہ کریں
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، اور ان بہنوں ، بیٹیوں کو تحفظ کا احساس دلائیں ۔ شکریہ
2025-11-15 08:22:34
1
Azhar Chandio :
Ayaz Lala💗
2025-12-26 21:56:42
0
Taniya Bukhari.21 :
haay Kamall 👍👍bayaan
2025-12-22 02:29:39
0
Ahmad Hayat :
good 👍❤️❤👍
2025-11-18 09:35:40
0
To see more videos from user @zain.writer11, please go to the Tikwm
homepage.