نبیوں کی زندگی میں دیکھیں تو انہوں نے اپنی قوم سے یہ کہا ہم اپ سے کوئی اجرت نہیں لیتے ہماری اجرت اللہ سے ہے ہم اپ کو اللہ کی طرف بلاتے ہیں
2026-08-29 20:47:00
0
꧁ℝ𝔸ℤ𝔸 𝑆𝕚𝕝𝕖𝕟𝕥 𝑆𝕠𝕦𝕝꧂ :
sir mirza is right 🥰
2025-12-11 09:53:04
18
Mehar's_world :
mny khud bht bar parha tarjuma sy Allhumdullah humy yo hmsha hidayt hi mili
2026-08-03 22:04:36
0
maola ali :
kiyun ke vo arbi hai aur us ko samjhna parta hai
2026-07-27 13:48:52
1
𝐌ɪ𝐬𝐬᭄ :
Ahle Hadees Nhi Rokte ❤️
2026-08-13 12:35:05
1
亗 NØMΞRCY 亗 :
قرآن کو پڑھ کر نیکی، ہدایت اور نصیحت سمجھنا ہر مسلمان کے لیے آسان ہے،
لیکن قرآن کی گہری تفسیر خود سے کرنا منع ہے — یہ کام علما کا ہے
2025-12-07 23:44:08
21
Happy life 😊 :
right 👍 my Siya hu bt thk ha
2026-02-21 03:55:45
3
Mushk Shah199 :
خدا کے واسطے آپ لوگوں کو گمراہ مت کریں۔ آپ جو کلپ چلا رہے ہیں، پہلے یہ دیکھیں کہ اس کے پیچھے مکمل بات کیا ہو رہی ہے اور آپ کس کلپ کو کس سیاق و سباق کے ساتھ ملا کر پیش کر رہے ہیں۔ کسی بات کا ایک چھوٹا سا حصہ دکھا کر لوگوں کے سامنے غلط تاثر پیدا کرنا درست نہیں۔ براہِ کرم پوری بات کو دیانت داری کے ساتھ پیش کریں تاکہ لوگوں تک صحیح معلومات پہنچیں۔ اگر اس معاملے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، ہدایت طلب کریں، اور حق بات کو واضح کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک صحیح بات پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
2026-06-02 16:40:06
0
م بلال اصغر :
Mashallah kya baat hai teri Sahi fasaya ine Logon Ko
2025-11-29 02:12:23
3
Armaan Gee :
Mirza Ali Engineer ❤️
2026-06-03 08:47:29
0
🧿Ahsan Razzaq🧿 :
byshk
2026-04-15 05:31:03
0
🤌ح م ا د ع ل ی🫰 :
Engener
2026-04-19 17:06:20
0
sâjjàd_âwâñ✨💫 :
watch full video
2026-02-23 15:52:16
0
Meer :
بیشق
2026-08-13 19:42:36
0
shampy 💋shampy 🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
right 👍
2026-01-22 14:28:04
1
Waqas channar😚💞 :
Mashallah
2026-02-28 11:45:47
0
Syed Ali Abdullah :
right ✅️
2026-02-28 09:31:27
0
Hurairah Sandhu :
(الرحمٰن)
(55:1) بڑا مہربان۔
(55:2) قرآن کا استاد۔
(55:3) انسانوں کا خالق۔
2026-08-29 20:52:47
0
Faizan Ali :
Kyu ka Kai lafzo ka tarjma bohoot tafseel say HOTA hai isi Liya
2026-02-26 14:48:54
0
فــرحـاد ستـــی :
bilkull sach khty hn alim
2026-01-17 19:06:47
1
🖤فادی🖤 :
Allah Pak hamy Mirza jahunmi Jase Sy mehfoz rakhe.
2026-04-12 22:22:02
0
Hurairah Sandhu :
زبان غیر اہم ہے۔
(41:44) اگر ہم اسے عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں قرآن بناتے تو وہ کہتے کہ اس زبان میں کیوں نازل ہوا؟ آپ کہہ دیجئے کہ یہ ایمان والوں کے لیے ہدایت اور شفا ہے، خواہ عربی میں ہو یا نہ ہو، جو لوگ کافر ہیں، وہ اس سے بہرے اور اندھے ہوں گے، گویا انہیں دور سے بلایا جا رہا ہے۔
2026-08-29 20:45:41
0
samar.bhatti333 :
Quran Majed KO
tarjume k sath parhna chaiye q k ap KO samj ay gi or ese molvi SE door rahen
2026-08-25 12:38:30
0
Nimi❤️ :
Astragfirullah 👏🏻
2026-06-26 08:25:30
0
To see more videos from user @saimrajpoot2812, please go to the Tikwm
homepage.