@zpsdmftih8: Single woman lives in US🇺🇸A#single #divorce #singlelife #freewoman#singlewoman

zpsdmftih8
zpsdmftih8
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 13 November 2025 11:52:30 GMT
528
17
9
0

Music

Download

Comments

fitt.richardson1
Fitt Richardson :
same here 🥰🥰🥰
2025-11-13 16:30:39
2
roy.roy8763
Roy Roy :
😍
2025-11-13 15:35:18
1
roy.roy8763
Roy Roy :
🤩
2025-11-13 15:35:19
1
roy.roy8763
Roy Roy :
very beautiful 🤩🤩😍😍🥰🥰😍😍🤩🤩😍😍🥰🤩🤩🤩🤩😍😍🥰
2025-11-13 15:35:33
1
roy.roy8763
Roy Roy :
🥰
2025-11-14 15:41:13
1
roy.roy8763
Roy Roy :
🤩
2025-11-14 15:41:14
1
roy.roy8763
Roy Roy :
🤩
2025-11-14 18:55:23
0
roy.roy8763
Roy Roy :
🥰
2025-11-14 18:55:23
0
roy.roy8763
Roy Roy :
🤩
2025-11-14 18:55:24
0
To see more videos from user @zpsdmftih8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اسے میری یاد تو آتی ہوگی نا؟ یاد نہ سہی، کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ کچھ تو یاد آتا ہوگا نا؟ میں اکثر یہی سوچا کرتی تھی کہ جیسے میں ہر چھوٹی سی بات پر اسے یاد کرتی ہوں، ویسے ہی شاید وہ بھی کبھی اچانک کسی راستی کسی گانے کسی خوشبو یا کسی دعا کے درمیان مجھے یاد کرتا ہوگا شاید میری بنسی میری خاموشی میرے الفاظ یا میری فکر کا کوئی نہ کوئی عکس اُس کے دل میں بھی باقی ہوگا۔ میں سمجھتی تھی کہ محبت اگر سچی ہو تو یادیں دونوں طرف برابر سانس لیتی ہیں۔ مگر وقت نے ایک حقیقت بہت خاموشی سے سمجھا دی کہ بر دل ایک رکھنے کا ہنر بھی ایک جیسا نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ برسوں بعد بھی ایک آواز پر ماضی میں لوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ چند دنوں میں پوری کہانی بھلا دیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو🥀💔😥۔ تب میں نے خود سے ایک سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ میں جیسی تھی ویسا مجھے کیوں نہ ملا؟ میں جس خلوص سے کسی کو اپنی دعاؤں اپنی فکر اور اپنی یادوں میں بسائے بیٹھی تھی کیا دنیا میں کوئی ایسا نہ تھا جو مجھے بھی اسی طرح چاہتا؟ آخر ہمیں ہمارا جیسا انسان کیوں نہیں ملتا ؟ وہی احساس وبى وفا، وہی انتظار وبی سچائی... جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔💔🥀 #urdupoetry #sadvibes #Heartbreaking #PainfulReality #tansawrite  #

About