اپ سب میرے لئے دعا کرے میں 5وقت کی نمازی بن جاؤ پلز خدا کا واسطہ 😭😭😭😭😭
2025-11-14 09:28:10
1023
𝑲𝑯𝑨𝑳𝒊𝑳 𝑩𝑯𝑨𝑻𝒊66 :
قسم سے بہت اداس تھا جیسے ہی آپ کی ویڈیو دیکھی سب بھول گیا پتا چل گیا کہ زندگی نام ہی اللہ کی بندگی ہے اور یہ سہارے دنیا تو چیز ہی نہی
جزاک اللہ خیرا بھائی جان ❤️اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے دنیا اور آخرت میں 🥰🥰🥰
2025-11-13 20:40:44
389
asma shahzadi⭐ :
sahi bat h bro g😢😢😢😢😢
2025-11-14 09:27:34
137
Umme :
ایک دفعہ درود شریف پڑھ لو🥰🥰 بے شک الله ہمارے ساتھ ہے