Miss you baba jan🥺🥺🥺 Ya Allah mery baba ki magfart farmana Ameen summa Ameen 💔💔🥺🥺
2025-11-14 16:31:37
26
لاوارث :
💔😥میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😭 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے