خاموشی کو بھی آزمایا ہم نے
دل کے زخموں کو بھی چھپایا ہم نے
وہ جو ہمارا کبھی تھا ہی نہیں
اُسی کو عمر بھر چاہا ہم نے
2025-12-16 05:26:35
6
☠️Ziafat🥀Ali🥀786☠️ :
drama name please
2025-12-14 13:27:07
3
shahzaibhashmi981 :
@shahzaibhashmi981:میں قسم کھاتا ہوں کہ لڑکیاں لڑکوں کو کبھی بھی نہیں سمجھ سکتی قسم کھاتا ہوں
کوئی ساری رات بات کرنے کے لیے موبائل فون دیکھتا رہا آنکھوں سے آنسوں نکلتے رہے اور وہ سکون سے سوتے رہے ایسا درد جو رات کی تنہائی میں سونے نہ دے وہ درد جو اندر سے مارتا جا رہا ہے مارتا جا رہا ہے پھر کیا پھر وہ کہتے ہیں تم بدل گئے ہو بدلا تو نہیں اندر ہی اندر مر رہا ہوں جو وہ سمجھ نہیں رہی جو کبھی نہیں سمجھ پائ کون تڑپا کون رویا کون ہے وہ جو تمہارے ہوتے ہوئے بھی تنہا رہا کون ہے وہ جو اپنی جان سے زیادہ تم کو چاہتا رہا جو تم سمجھ نہیں سکی🔥❤️🔥🔥
وہ شخص ایک نہ ایک دن ظالم بن جاتا ہے جسے جان سے زیادہ چاہا جائے
پھر بھی اس کو ہی چاہتے رہنا کتنا مشکل ہوتا ہے
2025-12-15 07:35:47
11
باغی طوری 😇👊 :
😔😔
2025-12-14 14:03:19
4
Ryan khan :
یار یہ کونسی ڈرامہ مجھے ضرور بتائیں فلیز،🙏
2026-01-12 15:56:53
1
🫀🫀 :
تم اپنے ہاتھوں سے مار ڈالو ہمیں ہم سے نہیں برداشت ہوتی تمہاری بے وفائی💔
2025-12-20 09:16:16
3
🎧❣𝔸𝕝𝕚♻𝕖𝕕𝕚𝕥𝕤❣🎧 :
𝓓𝓻𝓪𝓶𝓪 𝓝𝓪𝓶𝓮 𝓹𝓵𝓲𝓼𝓮♥
2025-12-18 15:17:38
1
SK❤️alone :
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں،
سنبھل جا ورنہ تُجھے بھی چھوڑ جاؤنگا
2026-02-28 08:59:21
1
nasibullah khan :
drama name hai
bekaboo🥰🥰😁
2025-12-18 15:34:26
2
🎭ABRAR🎧KHAN🤬 :
bekaabo drama scene ❤
2026-01-04 09:02:47
1
M Sadiq Asir :
@M Sadiq Asir::میں تم سے تنگ آگیا ہوں معاف کر زندگی
ورنہ جوانی میں کون مرنا چاہتے ہیں
2026-01-03 13:14:35
2
❣️JALAL BALOCH 007❣️ :
hn yarrr🥺
2025-12-19 16:25:16
2
AJMEER MalAnG🦅 :
qasam sa ya bat sahy ha🥹🥺
2026-01-10 05:07:08
1
🫀 ڈاکٹر فاطمہ ❤️🩹🥀 :
I miss you friend 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺
2026-01-10 17:30:40
1
ʙᴀʙʀɪ🌹𝕋𝕀𝔾𝔼ℝ :
اگر مجھے موقع ملا تو مرنے سے پہلے وصیت لکھ کر جاؤں گی کہ:-
"میری قبر پر وہ لوگ نہ آئیں جنہوں نے مجھے جیتے جی دکھ دیے ہیں"✨🙂
#kamal
2025-12-15 12:52:29
2
Yaram Kazmi :
اے محبت تو عزیز سہی مگر رنج بہت ہے، تو میرے دن کھا گئی اور دن بھی عین جوانی کے ! 🖤🥀
2026-01-09 15:30:35
1
Zahid Ali :
hi hi
2025-12-18 15:28:05
1
KHICHI BIRDS CENTER بہاولنگر :
boht pyara darama hai love main Kamal ka hai
2025-12-18 17:02:49
1
Haider Bhatti :
hi ishq 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥰
2025-12-20 06:27:55
1
دانش کی کزن❤️🥰 :
drama name kia hai
2025-12-18 15:24:31
1
To see more videos from user @itx.malangtypist7, please go to the Tikwm
homepage.