@ptvmemories1: ماضی کے دریچوں سے نیرہ نور کا خوبصورت نغمہ اے جذبہ دل اگر میں چاہوں #ptvhome #Puranay #din #shared #PakistaniTV

Ptv old memories
Ptv old memories
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 November 2025 08:29:46 GMT
629242
44223
896
3353

Music

Download

Comments

dmha555
D.M.H.A :
یہ غزل میں نے بچپن میں کراچی کے تاج محل ہوٹل میں ایک تقریب میں نیرہ نور سے انکے روبرو بیٹھ کر سنی تھی ۔۔ اور میرے کزن نے ان سے آٹوگراف بھی لیا تھا ۔۔۔ واہ کیا حسین زمانے تھے ۔۔ مجھے وہ بیتے دن بہت یاد آتے ہیں
2025-11-16 08:09:45
471
minhasjunaid1
JD 🇦🇺 :
یہ غزل میں اپنے گھر کے ایک چھوٹے کچے کمرے کی عام سی چارپائی پہ لیٹ کے نوکیا کے کوئی عام سے موبائل میں رپیٹ پہ سنا کرتا تھا۔۔ آج وقت کتنا بدل گیا اتنے سالوں بعد سن کے وہی کمرہ بے بسی اور غریبی یاد آ گئی
2025-11-16 10:56:47
115
rooh_e_shah44
روحِ یارم :
کیا ہوگا جب وہ نسل نہیں رہے گی اور نہ ان کو یاد کرنے کے لیے لوگ 😭💔
2025-11-17 04:12:41
13
nisafatima85
Nisa Fatima :
Nostalgia 💔 🙏یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 💔
2025-11-16 18:41:16
11
gull6743
GUL#SHAAN :
یہ غزل آج تک میں کوشش کرنے کے باوجود پوری نہیں سن سکا
2025-11-16 06:41:47
135
m_ali_kamil
Muhammad Ali Kamil :
واہ واہ واہ واہ ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانہ دل کا ♥🥺
2025-11-16 04:51:42
117
rehmantyping2_
𝐒 :
یہ آج کل کے عاشق جو یہ آج کل کے گانے سن کے رونا لگتا ہیں ان کو کیا پتہ اس نغمہء کا قسم سے جتنا سکون یہ سن کر ملتا ہیں اتنا سکون آج کل کے گانے بھی نہیں دیتے جتنا بھی سنو اتنا ہی سکون ہیں 🥀🔥
2025-11-19 06:04:20
13
naziya.jaan.19
Naziya jaan 19 :
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا راہ محبت میں تم کو درپیش جو مشکل آ جائے
2026-03-16 07:18:43
6
saeed.akram82
Saeed mughal :
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشمِ کرم ہونے دے ستم بالائے ستم میں چاہتا ہوں اے جذبہِ دل مشکل پسِ مشکل آجائے
2025-11-16 09:42:07
47
saifullahkhankmp1990
٨٠٤ :
ہمارے مرشد کیلئے دعائیں کریں
2025-11-16 14:25:23
16
raza.bhai760
Raza Bhai 🇵🇰 :
میں نے اج تک جتنا کچھ گھمایا ہے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کر چاہے میرا اپنا ذاتی گھر چاہے میری سیلری یعنی کہ میں جو کچھ بھی پردے اس میں کما رہا ہوں سب دے دوں گا کاش مجھے کوئی وہ وقت واپس لا کر دے دے جب میری ٹیچر ان کو سنا کرتی تھی مجھے اپنی ٹیچر کا معیار اج پتہ چلا
2025-11-16 18:06:52
7
urdumedium1
Jawwad ® 🇬🇧 :
کوئی دکھ بھی نہیں ہے لیکن پھر بھی یہ غزل سن کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
2025-11-16 15:31:36
20
usman.507.usman.5
Usman :
یہ غزل اور ماضی کی غلطیاں ۔۔۔۔۔!
2025-11-16 15:33:20
45
miladyrajput
میلآدی راجپوت🔥 :
غزلیں تو اور بھی بہت پاکستانی اور انڈین غزل گو لیکن پتا نہیں جب یہ سنا ہوں تو رو دیتا ہوں اور عجب سی کیفیت ہو جاتی ہے 🖊😔😔❣️😔😔🖊
2025-11-16 05:13:45
52
noman.khan.madakh
Noman khan Madakhail :
golden time 😭
2025-11-16 00:49:56
26
behram.hassan.ghugh
Mhar hassan ghugh :
سادے زمانے کے سادے لوگ پتہ نہیں اب یہ وقت کہاں چلا گیا ہے 😞😞😞
2025-11-16 14:12:46
19
real_deadx
Zaeem :
پتہ نہیں کیوں یہ سن کر دل وزنی ہو گیا۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی نے میرا ماضی میرے سامنے رکھ دیا ہے اور مجھے اس موجودہ دور کی زنجیروں سے باندھ دیا ہے ۔
2025-11-17 00:55:44
6
attockala512
🆁🅴🅳 🆁🄾🅂🅴 :
کیا آ پ نے آ ج درودشریف پڑھا ھے؟
2025-11-16 10:49:50
10
sanwalbhatti.sanw5
Sanwalbhatti Sanwal :
kis dosat ko as ghazal ki tashri bta dye
2025-11-15 16:09:38
11
qalab58
𓆩روح من𓆪 :
Most fvrt Dil mein utar jati In ki awaz❤️❤
2025-11-16 01:25:33
6
ch_qamar_warraich
چوہدری قمرالحق وڑائچ👑 :
یہ غزل ہمیں آج کی نئی نسل کو بھی اُس دور میں لے جاتی ہے
2025-11-16 13:13:17
7
ahmad_mujtaba114
Ahmad_mujtaba114 :
سونے جیسے لوگ پیاری سی آواز خوبصورت دور سب کچھ کھو گیا 😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-16 07:48:57
5
muhamad.792
Muhammad 𝐊 𝐈 𝐍 𝐆 🔥 :
یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 🥹💔
2025-11-16 13:15:42
5
mansoor.rajpoot007
RAJPOOT :
hyee bachpan 😔 sochta tha bachpan main k bara ho jao ga asania ho gi sb lekin pal bhar maim wakt guzar gya bachpan khtm ho gya ab sochta hu bachpna kitna acha tha 😔
2025-11-16 15:21:11
6
To see more videos from user @ptvmemories1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About