درودِ پاک کی خاصیت یہ بھی ہے کہ جو کثرت سے درودِ پاک پڑھتا ہے اگر کبھی پڑھنا بھول جائے
تو یہ کسی نہ کسی طرح درودِ پاک سامنے لے آتا ہے
اور ورد کی یاد دہانی کرواتا ہے سمجھو درودِ پاک ہمارے تعاقب میں رہتا ہے
♥️ایک بار مَحبت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے
♥️°اَللّهُمّصَلّعَلٰی مُحَمّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمّدٍ°
2025-11-18 07:22:22
4
Sɪʀғ Aʟʟᴀʜ Hɪ Mᴜsʜᴋɪʟ Kʜᴜsʜᴀ :
جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ دعا ہے
اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں 🤲
اپنی بیشمار دعاؤں میں ایک 🤲 دعا میرے لئے بھی کیجئے گا♦️جمعہ مبارک ❤️
2026-01-02 07:34:53
0
Raja🔥 :
one day inshallah ❤
2026-01-04 16:03:32
0
To see more videos from user @hamza._.qureshi, please go to the Tikwm
homepage.