@akbarkhankakarjui___6: #creatorsearchinsights شاہین جمیعت حافظ حمد اللہ صاحب 🔥😎💪#جمیعت۔ایک۔نظریہ۔ہےاپنالیجے #مولانا_فضل_الرحمن #unfreezemyacount #pleaseviralthisvideo🙏🙏
یہ تو عمران خان کہتے ہیں
کچھ لوگ اسکو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں
2025-11-15 21:42:35
245
♻Ainu llah khan kakar♻ :
🥀جان سے پیارا حافظ حمداللہ جان🥀
2025-11-15 17:15:43
154
Safi Şahil HSE :
ye baat Imran Khan ny bht phle samjaya ta leken koe sune to sahe
2025-11-16 14:07:14
18
AZAN :
یہ کون اور کدھر کا ہے
کونسی پارٹی کے ساتھ ہے
2026-01-04 04:23:57
22
𝓢𝓜𝓚𝓱𝓪𝓷 :
هزار سال جیو حافظ صاحب ❤️❤
2025-11-15 19:17:14
63
raheem marwat :
بیشک مولانا صاحب گوڈ
2025-11-15 15:15:47
30
💎طاہر بشیر 🌹💐 :
یہ تینوں چیزیں مجھ میں تھی اس چھوٹے سی ویڈیو نے میرا ایمان پختہ کردیا🥰🥰
2025-11-16 15:08:35
35
Sattar khan :
جمہوریت کی چپڑوسی کیسی ہیں؟
2025-11-16 07:24:44
16
Ahmad niaz 💗❣️ :
ماشاءاللہ مولانا یہ باتیں سن کر دل کو سکون ملتا ہے
2025-11-16 15:46:08
9
ZK 7 :
پارٹی کو چھوڑوں یہ اللہ تعالیٰ کا بات کررہا ہیں ❤❤
2026-01-04 11:29:43
9
waheed tanoli offical pti :
سب علماء کرام میرے لیے قابل احترام ہیں لیکن حافظ حمد اللہ کو جب سنتا ہوں تو بہت سکون ملتا ہے
2026-01-04 16:00:43
17
Sher Imran Khan tiger :
حافظ صاحب بہت گریٹ بندہ ہیں مگر غلط پارٹی میں ہیں اس کو پی ٹی آئی میں ہونا چاہیے۔ یہی تو عمران خان بار بار کہتا ہیں
2026-01-07 17:55:25
0
Shehzada_ch🦅 :
بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
2025-11-16 05:55:07
9
Ghulamullah Khan8353 :
خدا کیلئے جمعیت علمائے اسلام ،جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی والے سب ایک ہوجاو اور ان چوروں اور جرنیلوں سے ملک کو آزاد کراؤ ھم سب عوام آپ کے پیچھے کھڑے ہیں