::*اک رات اک بات لکھوں گا۔۔۔۔*
*خود کو داغ اور تمہیں صاف لکھوں گا....❤🩹*
*حقیقت میں تو تم مجھے ملو گی نہیں _____💔🥺*
*ایک کتاب میں ہم دونوں کی ملاقات لکھوں گا*🥹
2025-11-16 17:17:00
19
نصیر احمد گوندل(سمائل کا) :
: ہائے اپنوں کے ستاے ہوئے ہم ہیں مثل کہف سے خاک نشئیں
2025-11-16 20:23:57
9
SARDAR ✌️🙏✌️ :
کاش ہمیں بھی کسی کی بددعا لگ جائے
کاش ہم بھی کسی حادثے میں مرجائیں
2025-11-17 07:26:40
7
N.Abbas :
تنگ ہو جاتے ہیں میرے رابطے سے لوگ
یار میں اس قدر چڑچڑا تو نہیں تھا
2025-12-22 19:24:36
1
کامران✨️ :
تنگ ہو جاتے ہیں میرے رابطے سے لوگ
یار میں اس قدر چڑچڑا تو نہیں تھا
2025-11-16 19:58:34
6
🇲. 🇸 🇺 🇱 🇪 🇲 🇦 🇳 :
Same
2025-11-16 03:00:36
5
🦋شیخ صاحب🦋 :
نام تو نام مُجھے شکل بھی اب یاد نہیں🪶
ہائے وہ لوگ،وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ🪶
2025-11-16 20:04:11
6
Muhammad Aoun :
same😭😭😭😭😭
2025-11-16 15:31:16
4
Malik Ahmad :
❤️:*وہ پیار کا ثبوت دکھایا کرتی تھی✨💗*_
_*آنسوں بہا کر مجھے منایا کرتی تھی🥹*_
_*یہ زندگی صرف تم سے وابسطہ ہے 🌻💫*_
_*اکثر یہ بات مجھے بتایا کرتی تھی🌸*_
_*اس کی باتوں میں کچھ ایسا اثر تھا🤌🏻*_
_*میں بارش کے بنا ہی بھیگ جایا کرتا تھا🙂*_
_*سونے کی فرصت کسے تھی🥲❤️*_
_*وہ مجھے ساری رات جگایا کرتی تھی✨🌎*_
_*بے چینی جب حد سے بڑہ جاتی تھی🫠🌸*_
_*وہ جی بھر کے گلے لگایا کرتی تھی😫*_
_*وہ اتنی محبت کرنے والی بدل گئی💘✨*_
_*جو ہر بات پر میری قسم کھایا کرتی تھی•*_
2025-12-03 15:11:18
2
Ayaan :
oye oh Kya line Hain yar .
2025-11-20 15:11:05
2
😎معصوم فوجی ☠️🖤 :
میرے ماتھے پہ کوئی بدبختی کی مہر لگی ہوئی ہے 😔
میں جتنا جس کے قریب جاتا ہوں وہ اتنا ہی مجھ سے دور چلا جاتا ہے 😢😔🥀💔
2025-12-23 17:43:10
2
𓆩𝐀𝐚𝐭𝐢𓆪 💞🔐 :
*ایک رغبت ہے تیرے نام سے، جو گھٹتی ہی نہیں ہے _*
2025-11-20 22:26:02
4
Amir Rajpoot❤ :
تم بھول کیوں جاتے ہو بار بار
ہے یہ مطلب کہ دنیا تو کر لے ہزار بار ان پہ اعتبار
یہ نہ رکھیں گے تیرا مان
🔥:جو بھی آتا ہے ایک نئی چوٹ دے جاتا ہے
مانا کہ مضبوط ہوں لیکن پتھر تو نہیں ☹️😭
2025-11-18 17:45:51
9
Kashif Saeed🦅 :
caption plz
2025-11-16 16:59:00
4
umair anjum19 :
تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو
آخری صفحے پہ جدائی مقدر بن جاتی ہے🥀🖤
2025-12-27 20:04:56
1
CH :
uffffffffff line
2025-11-26 17:01:25
1
ushna182 :
same 🙄
2025-11-21 10:08:50
1
waqas ali :
save option open kr Dy
2025-11-19 01:42:17
1
موت! :
وفا کے قیدخانوں میں سزائیں کب بدلتی ھیں
بدلتا دل کا موسم ھے ھوائیں کب بدلتی ھیں
لباد٥ اوڑھ کر غم کا نکل جاتے ھیں صحرا کو
جواب آئے کہ نہ آئے ، صدائیں کب بدلتی ھیں
سروں پر دھوپ ھے غم کی، دلوں میں وحشتیں کتنی
ھمارے دل کے صحرا کی فضائیں کب بدلتی ھیں♥ℙᎾЅᏆ ℬᎽ ☛ᎯᏆᏆℐᏆUⅅℰ ℬᎾᎽ♥
2025-11-18 08:20:50
1
To see more videos from user @pagelkibatein8, please go to the Tikwm
homepage.