@qurandailydose2024: Answering Aethism: Dr. Sufyan Responded to Awais Iqbal Wrong claims and Allegation on Jannah (Heaven). He asked this question in another debate but looking at the importance of the topic i decided to respond to it properly. ##Allah #Quran #awaisiqbal #Heaven #creatorsearchinsights

Dr  Sufyan (Quran Daily Dose)
Dr Sufyan (Quran Daily Dose)
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 November 2025 12:54:43 GMT
391357
21595
2403
2150

Music

Download

Comments

asimshah550
Asimshah550 :
سلام ہو اس ماں پر جس نے ڈاکٹر صاحب جیسا بیٹا جنا اللہ پاک آپکے علم میں اور اضافہ فرمائے آپکو سن کر پتہ چلتا ہے کہ عالم اور مولوی میں کیا فرق ہوتا ہے
2025-11-16 11:21:02
272
ahmed.khan6305
Ahmed Khan :
@Ahmed Khan:اج سے ٹھیک 25 سال پہلے میرے دماغ میں بھی ایسے ہی سوالات اتے تھے جو اویس اقبال صاحب اج لوگوں سے پوچھتے ہیں ۔۔۔ لیکن پھر جب میں نے اللہ کو پہچانا ۔ اللہ کی وحدانیت کو پہچانا ۔ اللہ کی توحید کو پہچانا ۔ اس کے بعد میں اج تک سالوں سے روتا آ رہا ہوں کہ میرے ذہن میں ایسے سوالات کیوں کر اٹھتے تھے ۔۔۔۔ بے شک اللہ ایک ہے تمام کائنات کا مالک ہے جو زندگی گزر گئی جو انے والی ہے اور جو گزر رہی ہے ان سب کا مالک اور خالق ایک اللہ ہی ہے ۔
2025-11-15 15:04:48
230
chemist_researcher
Medicinal Chemist :
agr koi shakhs jannat mai Jana nai Chahta Tu phir Kia Hoga os k sath
2025-11-16 10:42:13
14
prof.shazyawaheed369
Prof.ShaziaWaheed369✅️ :
اس کی گفتگو سے میرا ایمان اور پختہ اور گہرا ہوتا جارہا ہے اپنے اللہ سوہنے پہ۔۔۔۔۔ جیسے سچ میں عشق حقیقی سے روشناس ہورہی ہوں،مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں جاننا،میرے لیئے بس اتنا ہی کا فی ہے،کہ وہ میرا اللہ سوہنا ہے۔۔۔۔ ہائے اللہ میں کتنی خوش قسمت ھوں، کہ پیدائشی طور پہ مسلمان ہوں۔۔۔۔۔۔
2025-11-30 13:39:03
75
virak3714
virak :
ڈاکٹر صاحب کا مقام لاکھوں پڑھے لکھے مولویوں سے زیادہ بلند ہے
2025-11-16 13:44:46
38
dija5038
dija :
ak muslim ghar mein paida hona b blessing hy alhumdulliah 🥰
2025-11-29 15:15:45
6
hussain.baloch125
Hussain_Official✅ :
mashallah sir Dil Khush kar diya 🥰 awais Iqbal ko aj tak koi mard nahi Mila ha lekin ap ache tarike se quide kar Rahe ha
2025-11-16 01:29:27
16
adnankhan0348
Adnan Khan :
سر اگر ایک انسان اللہ کی ذات سے انکار کر رہا ہے قران اور یوم الاخرہ سے انکار کر رہا ہے تو ایسے شخص پہ دلائل کیا اثر کریں گے
2025-12-12 20:55:49
6
fahad2504
FAHAD ALI :
سر آپ کی گفتگو کرنا اس قطرے کی مانند ہی جو دریا میں گرتا ہے اور موتی بنتا ہے۔ حکمت سے لبریز اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ عطا فرمائے ۔🥰
2025-11-15 16:32:38
27
wasoowaseem.kkraj
wasooWaseem Kkrajput :
سبحان اللہ، ڈاکٹر صاحب آپ نے تو مجھے حیران کر دیا، اتنی بہترین گفتگو آج سے پہلے میں نے نہیں سنی، اللہ تعالیٰ آپ کی زبان کی تاثیر قائم رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
2025-11-22 14:32:36
22
anonymous804804
Anonymous Band :
ماں کے پیٹ والی مثال کمال ماشاءاللہ جو کوئی مولوی نہیں کر سکا وہ آپ کر رہے ہیں اللہ قبول فرمائے آمین
2025-12-21 17:22:00
5
shamsher_0518
شمش لاڑ :
آپ کا میرا یہ خیال ایک جیسا ہے جنت میں جانے کے بعد خدا کی بنائی ہوئی وہ کائنات بھی دیکھنا چاہوں گا جو اس دنیا میں میری پہنچ سے دور ہے ۔ ان شاءاللہ
2025-11-16 19:12:19
16
yasirmehmoodmehmo46
yasirmehmoodmehmo46 :
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کے نالج میں مزید علم عطا فرمائے بہت ہی اچھا جواب دیا ہے پیارے بھائی ہمیشہ خوش رہو یاسر خان ایٹ دبئی
2025-12-10 12:17:35
8
amjad.khan.jan5
amjad khan jan :
سلام سر، میری دعا ھے کہ آپ کھبی بوڑے نہ ھو اور ایسی طرح اللہ کی وحدانیئت اور اھم اسلامی معلومات ھمیں دیتے رھیں۔آمییین۔ امجدخان کالا گیلہ ونڈ۔
2025-11-19 03:52:57
9
itsjunu35
CÜneYD_🪽 :
سر اپ کتنے خوبصورت طریقے سے وضاحت کرتے ہو ھر چیز کی دل چاہتا ہے کہ گھنٹوں گھنٹوں اپ کو سنو دل کو ایک سکون سا ملتا ہے کہ جیسا میں اپ ہی کی تلاش میں تھا۔
2025-11-15 15:50:30
22
nobleboy313
Noble Boy :
Masha Allah Allah ap KO lambe Umar atta farmaye 🥰🥰
2025-11-20 20:04:17
5
theshahzad2023
Quran Morning Recitation :
ماشاءاللہ شوق جگادیا اللہ قبول کرے
2025-11-26 12:41:45
5
sedum_shine
✿༺ 𝓢𝓮𝓭𝓾𝓶 𝓼𝓱𝓲𝓷𝓮༻✿ :
دنیا تھکا دینے والی چیز ہے
2025-12-01 02:58:10
9
hitomico.chan
hitomico chan :
docter plzzzzz mujhe reply karen mein har wqt akele roti hu toba na'ooz billah lekin mein dil mein bolti hu allah mujhe apne hone ka ahsas dilao mujhe lagta hai allah mujhe nahi dekh rahe chahe mein kitna bhi ro lu woh yeh sab nahi jante mera dil ek dum akela hai kia kru lekin aapki batein sunke kuch achha feel krti hu
2025-11-15 14:50:14
18
mianzaheer179
MianZaheer :
ڈاکٹر صاحب آپ آج کے دور کے ایک بہت بڑے عالم دین ہیں۔سائنس اور دین کا ایک سمندر اللہ نے آپ کو عطا فرمایا ہے۔سلامت رہیں🥰🥰
2025-11-17 09:36:49
7
waheedrana32
Waheed Rana :
ایک عام انسان اتنے بڑے بڑے گناہ کیسے کر سکتا ہے میں اکثر سوچتا تھا کہ اتنی بڑی بڑی سزائیں اللہ نے کیوں رکھی ہوئی ہوں گے اب اقبال صاحب کو دیکھ کے سمجھ میں اگیا ہدایت عقل والوں کے لیے ہے
2025-11-16 03:01:17
23
khamxa09
hamza :
so proud of you sir💕. you have changed my life 💕 may Allah give you much more, ameen 💕
2025-11-15 13:40:45
23
shafiqjarralkashm
Shafiq Jarral Kashmi :
عربی میں شراب سے مراد شربت ہیں ۔عربی میں شراب سے مراد ( وسکی) نہیں ایک طرح کا ایسا شربت جو عام شربت سا نا ہو۔ شراب اردو میں کہتے ہیں جسکے مطلب ہم وسکی لیتے ہیں جسے پی کے ہوش و ہواس نہ رہئے۔
2025-11-15 14:15:56
31
syyedfarooqshah
سید فاروق شاہ :
خواہشات ہی تمام برائیوں کا جڑ ہیں اللہ ہم سب کو اپنے خواہشات پر قابو میں رکھے غلط فہمیاں بھی خواہشات سے ہی شروع ہوتی ہے
2025-11-15 13:53:36
10
user5615721265002
ابوعفان :
آپ نےجنت کی زندگی کو بہت بہترین انداز سے پیش کیا بے آج بھی انسان لاکھوں روپے خرچ کر کے محتلف ممالک جاتے ھے جہاں قدرتی حسن ھو چشمے ہو سرسبز پہاڑ ھو اچھا موسم ھو اس سے ثابت ہوتا ھے کہ انسانی دماع اور جسم یہی ماحول چاہتا ھے
2025-11-15 14:58:12
6
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About