@titriviuuu: Bột ca cao nguyên chất DK HARVEST #botcacaonguyenchat #botcacaodkharvest #botcacao #cacao #cacaonguyenchat

Tít chăm học 🍬
Tít chăm học 🍬
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 16 November 2025 07:02:40 GMT
849
7
0
13

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @titriviuuu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت سوہنا سائیں رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ ایک شخص نے گلاس میں پانی لیا، دو گھونٹ پئے اور باقی سارا پانی زمین پر گرا دیا۔ وہاں اللہ تعالیٰ کے ایک ولی کھڑے تھے۔ جب انہوں نے یہ منظر دیکھا تو بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ لوگوں نے جب حضرت کو اس حالت میں دیکھا تو پریشان ہو گئے۔ کوئی ان کے ہاتھ ملنے لگا، کوئی پاؤں ملنے لگا، اور کوئی انہیں ہوش میں لانے کی کوشش کرنے لگا۔ بڑی دقت کے بعد جب حضرت کو ہوش آیا تو دوستوں نے عرض کیا: ”حضور! کس چیز نے آپ کو اس قدر مدہوش کر دیا؟ آپ کی آنکھوں میں آنسو کیوں آ گئے؟“ حضرت نے روتے ہوئے فرمایا: ”میں نے اس شخص کو دیکھا کہ اس نے گلاس میں پانی لیا، دو گھونٹ پئے اور باقی پونا گلاس پانی زمین پر گرا دیا۔ یہ دیکھ کر میرے دل میں خیال آیا کہ پانی اللہ تعالیٰ کی کتنی بڑی نعمت ہے، اور اس نعمت کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے۔ اگر انسان اسی طرح اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کو ضائع کرتا رہے اور اللہ تعالیٰ ہمیں پانی جیسی نعمت سے محروم کر دے، تو پھر ہمارا کیا حال ہوگا؟  سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ #BlessingsOfAllah #GratitudeToAllah #ValueOfWater #IslamicReminder #SajjanSainMza

About