😭میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکی ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تا ہے💔 تو بےحوش ہوجاتی ہوں کبھی خود کو مار تی ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہی ہوں میں😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میری😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گے ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گے اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گے اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭
2025-11-18 13:32:22
111
Waqar Tanoli :
2025-11-18 16:15:09
77
sayad zaadi💓💓🌹🌹 :
aisy video kaasy bany ge mujy b bayao paliz konc app sey banaty ha
2025-11-20 13:51:56
18
JAWAD sOoMRo :
فری ہو تو اللّٰہ لکھو 😢
2025-12-08 02:24:41
6
بنت حوا :
💥اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو🥀🫶
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو❤️
2025-12-04 07:53:45
17
sana :
nice song ☺️
2025-11-28 12:52:08
14
Aati Awan :
wow so nice song
2025-11-18 18:14:27
12
dawood khan jutt 🇵🇰🇦🇪 :
beautiful
2025-11-18 18:28:41
10
Lalchand Kolhi Goil :
LOve you❤️❤️❤️💝👍
2025-11-18 09:05:44
14
bibi :
tu hi mera hasil hon ya ho???
2025-11-20 13:49:20
10
Aiza Sheikh :
beautiful Song ❤️❤️
2025-11-16 19:03:27
29
Md Azim 12 :
very nice ❤️❤️❤️
2025-11-17 23:01:23
13
Imam Khan :
♥❤♥❤🥰🥰BeSheK🥰🥰❤❤♥❤ ❤❤❤🥰🥰❤❤♥❤❤🥰🥰❤❤♥❤
2025-11-17 03:15:30
15
Amaila Aimi🖤 :
nice song
2025-11-24 08:41:25
8
singdil :
❤❤❤ hhhhhhhh
2025-11-18 15:19:44
9
M ZAFAR MAHAR🇵🇰🌺🌹✌️🌹🥰🥀 :
🥰🥰🥰🥰 good
2025-11-19 05:39:18
7
Ali.514 :
my favourite song 👌👌👌👌👌
2025-11-18 02:09:57
11
peshoo😍💫💯 :
wow g❤️❤️❤️❤️🥰🥰👍
2025-11-16 21:01:24
18
raeesshahid1467 :
vary nice song🥰🥰
2025-11-18 14:33:18
26
Tabassum Jabeen :
🌹🌹🌹 soooo nice song
2025-11-17 05:33:15
17
itx_naina18 :
niiiiiiiice wah ❤🩹
2025-11-17 07:48:14
14
Cherry 🍒 :
Soo nice
2025-11-17 05:45:07
12
Syed irshad :
Excellent 👌Song👌
2025-11-16 19:55:25
11
To see more videos from user @ws_music11, please go to the Tikwm
homepage.